تم خوش قسمت ہو اگر...!! تمھارے پاس کوئی ایسا دوست ہے جو تم سے پوچھتا ہے نمازوں کا حال کیسا ہے؟ رب سے تعلق, اس سے محبت کیسی ہے؟ بتاؤ ذرا کیا صدقہ کیا تم نے؟ قرآن پڑھنے کا ٹارگٹ تھا وہ پورا کیا تم نے؟ "ذرا یہ بھی تو بتاؤ اپنے رب سے باتیں بھی کیں؟ مشکل میں جو پوچھے "یہ بتاؤ اللّٰه نے کیا جواب دیا تمھیں؟" جو دعائیں دے کہ رب تمھیں اپنی محبت میں شدید کرے تم خوش قسمت ہو اگر کسی ایسے ساتھی سے جوڑے گئے ہو تم خوش قسمت ہو کہ ایمانی ساتھ میسر ہیں رب یسرلی جلیساً صالحاً فی الدنيا و الاخرۃ #