ڈپریشن اچھے بھلے بندے کو کھوکھلا اور نفسیاتی بنا دیتی بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ اپنے آپ سے انسان کو شدید قسم کی الجھن ہورہی ہوتی بندہ سوچتا ہے کہ اس ذلت بھری زندگی سے جان چھوٹ جائے اس وقت کسی دوسرے انسان کو برداشت کرنا تو انتہائی مشکل عمل ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے سب کے معاملات کو آسان فرمائے آمین 🤲