اِخْتَرْ لِقَلْبِكَ وَطَنًا يَلِيقُ بِهِ، فَلَيْسَ كُلُّ أَرْضٍ تُنْبِتُ حُبًّا، وَلَا كُلُّ الْقُلُوبِ مَأْوًى! اپنے دل کے لیے وہی ٹھکانہ چُنیں جو اس کے قابل ہو، کیونکہ ہر زمین محبت نہیں اُگاتی، اور نہ ہر دل پناہ گاہ ہوتا ہے۔🔐🫀
توبہ انسان کو وہ سکون دیتی ہے جو کوئی دعا، کوئی دلاسہ نہیں دے سکتا۔ دل سچا ہو تو رب ہر چیز معاف کر دیتا ہے… توبہ گناہ کو ایسے مٹا دیتی ہے جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔