اعلٰی شعور کا اپنا فائدہ اور سرور ہے جبکہ کم-شعوری کے اپنے مزے ہیں۔
جسے چھو کر روح کانپ جائے مرشد 🥴 اسے ٹھنڈا پانی کہتے ہیں 😏🤭
کس ابی جانور کو سمندر کا کھلاڑی کہا جاتا ہے
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْئَلُکَ تَوْبَۃَ النَّصُوْحَ قَبْلَ الْمَوْتَ○
اےاَللّٰہ موت سے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما۔آمین
🤲🏻
السلام علیکم
صبح بخیر
ایک بار درود شریف پڑھ لیں
زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے.
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ، کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ، کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے . بس یہی زندگی ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچائے۔۔۔* آمین*
*"ومِن البلاءِ ما يزُولُ بكثرةِ*
*الصَّلاةِ على النَّبيِّ ﷺ."*
*"اور بعض بلائیں (آزمائشیں/مصیبتیں) ایسی ہوتی ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کے سبب زائل ہو جاتی ہیں۔"*
اگر موبائل سے نکال کر سامنے بیٹھا کر باتیں کرنی ہوں تو آپ کس انسان سے باتیں کرنا پسند کریں گے ،،
جھوٹے انسان کی اونچی اواز
سچے انسان کو خاموش کروا دیتی ہے
لیکن سچے انسان کی خاموشی
جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے
..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain