گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
قرآن پڑھنے کے بعد کوئی ایسی چیز رہتی نہیں کہ جس کو دیکھ کر اللہ کی یاد نہ آئے، ہر چیز تو اللہ کے ہونے کی نشانی ہے
✨🌸🔐🌼
سورج کی عمر کتنی ہے
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
افغانستان کا پرانا نام کیا تھا
Moonaji
: *مزاق مزاق میں سوشل میڈیا پہ اچھے لوگ مِل جاتے ہیں جیسے آپ سب کو میں*🤭🫠 -