Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

اسلام علیکم ،
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❁
اے اللہ محمد اور آل محمد پر درود بھیج جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجے، بے شک تو قابل تعریف اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ رحمت نازل فرما محمد اور آل محمد پر جس طرح تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم اور آل ابراہیم پر، بے شک تو قابل تعریف اور بزرگی والا ہے۔
صِبْغَةَ اللّٰهِۚ-وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً٘-وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ(138)

Moonaji
 ★ 

دنیا کا آدھا حصہ اُن لوگوں پر مشتمل ہے جو کچھ کہنا
چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں سکتے...!!
جبکہ دوسرا آدھا حصہ اُن لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس
کہنے کو کچھ نہیں مگر وہ کہتے رہتے ہیں....
.

Pakistani Celebs image
M  ★ : میں آپ کی زندگی میں آگے کے دو دانت جیسی ہوں چلی گئی ناں تو آپ کبھی ہنس نہیں - 
Moonaji
 ★ 

بچھڑنے والوں کو یہ کہاں معلوم ہوتا ہے کہ اُن کی طرف سے ملنے والے دُکھ عمر بھر وفادار رہتے ہیں۔

Moonaji
 ★ 

دِلوں کے بھی اُتار چڑھاؤ ہوتے ہیں؛ جب دِل مُتَوَجِّہ ہوں تو کام لَو، اور جب دِل روگَرَاں ہوں تو زَبردستی نَہ کرو❤️🩹
🩵

Life Advice image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جُھوٹ بولنے والے۔؟
#

Moonaji
 ★ 

کچھ لوگوں کا کردار آپ کی زندگی میں اس لیے ہوتا ہے
کہ آپ یہ سیکھ لیں
کہ ہمیں اُن جیسا نہیں بننا!❤️

Life Advice image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

° وَّ اسۡتَغۡفِرِ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۰۶﴾ۚ
- اور اللہ سے مغفرت طلب کرو ، بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے! - "♥️

Moonaji
 ★ 

بلا ہی لیں گے مدینے مجھے بھی وہ اک دن
میری تڑپ کا تقاضہ حضورﷺ جانتے ہیں
صل اللہ علیک یا محمد
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Moonaji
 ★ 

زندگی آپ کو اندر سے کیسے بدل دیتی ہے اسکا اندازہ آپ کو اچانک تب ہوتا ہے جب کبھی دل کے بہت قریب کی چیزیں بھی اپنی اہمیت کھو دیتی ہیں

Beautiful People image
M  ★ : یہ جو چار پانچ لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں کسی دن ٹائم نکال کر انکے گھر شکریہ - 
Life Advice image
M  ★ : ,,,,,, - 
Beautiful Structures image
M  ★ : دل کس کو دکھائیں چیر کے ہم عصیاں کا مداوا کون کرے اے رحمت عالم آپکے سوا - 
Beautiful Nature image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک اللہ کی عطاؤں پر - 
Moonaji
 ★ 

وقت بھی رک جاتا ہے اُس گھر میں
جہاں باپ کی محنت اور ماں کی دعا ہو
وہی گھر اصل جنت ہوتا ہے

Moonaji
 ★ 

انسانوں کی کئی قسمیں ہیں،
اور سب ســے عجیب قسم دو چہرے رکھنے والوں
کی ہــے۔

Life Advice image
M  ★ : السلام علیکم صبح بخیر زندگی ۔۔۔ -