Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

*گلے شکوے مٹا کر سویا کریں*🥺😰
*موت ملاقات کا موقع نہیں دیتی💯🙂*

Moonaji
 ★ 

"کچھ لوگوں کو دکھاوے
کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ اپنی
اوقات تک دکھا دیتے ہیں."

Beautiful Nature image
M  ★ : اس نے گلاب بھیجے ہیں، عین اس وقت پر جب خزاں اپنے عروج پر ہے۔💗 - 
Moonaji
 ★ 

اپنے دُکھ کی حفاظت کریں
آپکا دُکھ
بہت سے لوگوں کی تفریح ہوتا ہے

Moonaji
 ★ 

جو اچھائی آپ صبح کرتے ہیں
وہ شام کو اکثر لوگ بھول جاتے ہیں
یہ زندگی ہے
اور یہ ہر کسی کے ساتھ ہوتا ہے
بس اپنی مسکراہٹ قائم رکھیں ۔۔۔۔ اور نیکی کرتے رہیں 🖤

Beautiful Nature image
M  ★ : اپنے دماغ کو ایک باغ سمجھیں اور اچھے خیالات کے بیج بویا کریں۔ ۔ ہو سکتا - 
Beautiful Structures image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سب سے مضبوط سہارا بس اللّٰه کا - 
Moonaji
 ★ 

چالاک لوگ
دھکا دے کر نہیں
سہارا دے کر گراتے ہیں

Beautiful Nature image
M  ★ : برائے مہربانی انتظار فرمائیے پوسٹ سوچی جارہی ہے...🙂،🫢 - 
Paintings image
M  ★ : لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دوردور ہم عام فہم ،سہل سے سادہ سلیس لوگ - 
Pakistani Celebs image
M  ★ : دل کی تشریح نہیں ہے لفظوں میں یہ جـو چــاہت ہے یہـی وضاحت ہے - 
زندگی کی تھکن ہو یا دل کی الجھن ،
اک کپ چائے سب ہلکا کر دیتی ہے ☕️
M  ★ : زندگی کی تھکن ہو یا دل کی الجھن ، اک کپ چائے سب ہلکا کر دیتی ہے ☕️ - 
Moonaji
 ★ 

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️

Moonaji
 ★ 

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ناشکری ہی آخری حل نہیں ہوتا مشکلوں کا ___آپکی ساری مشکلات کا حل اللّٰہ پر آپکا یقین ہے۔
جتنا ہےاس یقین کو کامل کریں گے، آپکا اللّٰہ اتنی ہی آپکے لے آسانیاں کرے گا۔ اپنے اللہ پر یقینِ کامل سے اپنی مشکلات پر قابو پانا سیکھیں۔
بے شک اللہ شکر ادا کرنے والوں سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے شکر گزار لوگوں میں شامل فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
#

Beautiful Structures image
M  ★ : ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئیگی کہ صبح - 
Moonaji
 ★ 

*-"ماضی کو بار بار یاد کرنے سے کہانی نہیں بدلتی۔کچھ صفحے بس بند کرنے کے لیے ہوتے ہیں، بار بار پڑھنے کے لیے نہیں۔"*

Math Test image
M  ★ : ,,,,,, - 
Pakistani Celebs image
M  ★ : آپ خود اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں، خود ہی خود کو سنبھالیں 🤍🍂 - 
Moonaji
 ★ 

بھیڑیا کس ملک کا قومی جانور ہے

Moonaji
 ★ 

ہر ٹھوکر، ہر ناکامی، اور ہر انتظار آپ کو اُس مقام تک لے جائے گا
جس کے آپ حقدار ہیں۔