جہاں آپکا ہونا اور نہ ہوناایک جیسا ہو۔
وہاں نہ ہونا بہتر ہے 💔
"وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ"
“اور سجدہ کر اور (اپنے رب کے) قریب ہو جا۔”
(سورۃ العلق: 19)
یا در کھو
جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ۔
مولانا رومی
کی منگنا میں ھور نیازی۔ ۔ ۔
سوھنا رے میرے تے راضی۔ ۔ ۔
میں نوکر ہاں دلداراں دی ۔ ۔
کیا بات میری سرکاراں دی۔ ۔ ۔
محبوب مٹھل منٹھاراں دی ۔ ۔ ۔
کیا بات میری سرکاراں دی ۔ ۔ ۔
صل اللہ علیک یا محمد
🌹💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚🌹
💕 السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبركآته ❣۔۔
صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔
خالق کائنات ، قادر و قدیر ، معبود و رازق ، سمیع و بصیر ، غفور الرحیم اللہ
آپ پر ھمیشہ مہربان
رہے اور اپنی شان کریمی
کے مطابق اپنا کرم فرمائے.
آپکی ھر دعا قبول ہو
بیماریاں پریشانیاں دور ھوں
مشکلات آسان ھوں
الله آپکو صداسلامت تا قیامت
رکھے.........
❣دنیا و آخرت میں کامیابی اور آسانی ھو❣
آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم
🌷الہی آمین🌷
❤❤❤
جو لوگ کہتے ہیں پیار کرکے دھوکا ملا 🥹🥹
تو آپ لوگوں نے کیا سوچا تھا تنخواہ ملے گی🙄🤣🤧🫣😁
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوٸی ایوارڈ نہیں ہوسکتا که لوگ آپکی تربیت کی وجه سے آپکے والدین کو عزت اور آپکو دعا دیں۔۔۔!!
دلچسپی ختم ہو جانا نفرت ہونے سے زیادہ تلخ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بہت دفعہ آزمائش کسی بڑی نعمت کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ ہر تنگی آسانی کو، ہر کرب کشائش کو اور ہر صبر نصرت الہی کو ساتھ لے کر آتا ہے___جو ہو رہا ہے اسے ہونےدیں آپکے رب نے آپکے لیے آپکی سوچ سے بھی بہترین سوچ رکھا ہے۔
بیشک___ان شاءاللہ
إن مع العسر يُسرا
بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات دور فرمائیں اور جو بیمار ہیں اُن کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain