اپنے دلوں کو تھکنے سے بچائیں۔
کیونکہ
پاؤں تھکنے کا علاج مل جائے گا،
مگر دل تھک جائیں تو روح اور جسم دونوں کسی کام کے نہیں رہتے.
اور جن کے لئے یہ تھکتے ہیں وہ سہارا نہیں بنتے
بس۔۔۔۔۔ آپ اپنا خیال خود رکھیں...💫💫
🥀🖤
بالوں اور لوگوں کے گرنے کا سخت مقابلہ چل رہا ہے🙄
*کوئی بھی کامل نہیں ہوتا، اسی لیے پنسلوں کے ساتھ ربڑ دی جاتی ہے۔*
غلطی کرنا انسان ہونے کی علامت ہے، ناکامی نہیں۔ رب نے ہمیں کامل نہیں بنایا، بلکہ سیکھنے، سدھارنے اور بہتر بننے کا موقع دیا ہے۔ جیسے پنسل سے لکیر کھینچنے کے بعد ربڑ سے درست کیا جا سکتا ہے، ویسے ہی زندگی میں کی گئی لغزشیں بھی ندامت، صبر اور تجربے سے مٹائی جا سکتی ہیں۔
اَللّٰھُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔
*کس کس نے اسکول میں یہ ڈائیلاگ استعمال کیا تھا...👇😂*
*سر ہوم ورک تو کیا تھا مگر کاپی گھر رہ گئی"😅😁*
*سچ سچ بتاؤ، آ پ نے بھی کبھی یہ بہانہ مارا ہے؟ 😜📚*
*👉🏻 Yes 😂 No 😇*
#
السلام و علیکم
صبح بخیر
،عاجزی اختیار کریں یہ مت سمجھیں کہ ہم دوسروں سے بہتر ہیں
ہم خاک ہیں اور خاک ہی میں لوٹ جائیں گے،،
یاد رکھیے
عاجزی حسن اخلاق کا خوبصورت ترین روپ ہے.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ،
،،،آمین،،
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️
ماں کی آہٹ میں سکون ہے 🕊️
باپ کی دعا میں برکت ہے 💫
ان دونوں کا سایہ سب سے بڑی نعمت ہے 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جب تک اللہ نہ چاہے کچھ حاصل نہیں ہوسکتا اور جب اللہ راضی ہو جائے تو پھر کچھ لاحاصل نہیں رہ سکتا ہے۔ اس لیے دعا یقین سے مانگیں اور پھر صبر کریں کہ ہم نے مالک کائنات سے مانگا ہے جس کے پاس ہمیں دینے کے لیے وسیع خزانے ہیں وہ تو بس ہماری پکار کا منتظر ہے۔
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے۔ جو اللہ تک لے جائے اُسے ٹھوکر نہیں کہتے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain