سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
کچھ لوگ آپ کے الفاظ نہیں سمجھ پائیں گے، جب کہ کچھ لوگوں کو آپ کو سمجھنے کے لیے الفاظ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ 🍁
"ہمیشہ عاجز رہیں، آپ ہمیشہ تروتازہ نہیں رہیں گے۔"
ایک سیکنڈ میں روشنی تین لاکھ کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہے کائنات کی وسعت کا اندازہ اس سے اپ لگا سکتے ہیں کہ لاکھوں نوری سال کی مسافت پر بھی کائنات اباد ہے
ہم جانتے ہیں کہ
صدقہ مصیبت کو قریب نہیں آنے دیتا لیکن ہم صدقہ مصیبت آنے کے بعد دیتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں___جو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں___
اللہ تعالٰی ہمارے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اُن کی مغفرت فرمائے__اور یہ دعا مانگنے والےہاتھوں کوہمیشہ سلامت رکھے۔
آمیــــن يا رب العالمــــین🤲
#____
جواب دینے میں کوئی زور نہیں لگتا، اصل طاقت تو چپ رہنے میں لگتی ہے.🥀🙂
*وقت سخت ہے کڑے امتحان لیتا ہے اور امتحان انسان کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں*
*اور وہی انسان وقت کی سختیوں سے ٹوٹا ہوا جب اللّٰہ تعالٰی کی طرف لوٹتا ہے تو سکون پاتا ہے*
مولانا رومی !
اچھی کتابیں اچھے لوگ فوراً
سمجھ نہیں آتے انہیں سمجھنا پڑتا ہے.
.
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain