Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Moonaji
 ★ 

زوال سے بہتر کوئی اور وقت نہیں ہوتا. ہمیں چاہیئے کہ ہم ان لوگوں کو اور ان واقعات کو بھول جائیں جو ہمارے لیے تکلیف کا باعث بنے رہتے ہیں.
اور انہیں نیچے گر جانے دیں۔ بالکل ویسے جیسے درختوں سے بے جان اور خشک پتے زمین پر گر جاتے ہیں۔
🍂

Moonaji
 ★ 

اِنسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ'
اِس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں ...★ بے شک

Moonaji
 ★ 

تمہارے گمان سے بھی بڑھ کر اللہ تمہارے لیے بھلائیاں چھپا کر رکھے بیٹھا ہے تم بس مانگتے رہو دعا کرتے رہو اور یقین رکھو کہ جو تمہارے لیے لکھا ہے وہ تم تک پہنچے گا چاہے پوری دنیا روکنے کی کوشش کرے 🌸

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Beautiful Nature image
M  ★ : زندگی" تصویر بھی ہے اور " تقدیر" بھی فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے من چاہے - 
Islamic Quotes image
M  ★ : Beshak 💯 - 
Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
عاجزی جتنی بڑھتی ہےایمان اتناہی مستحکم ہوتاجاتا ہے____ بصیرت اورتقوی انسان کواُس وقت حاصل ہوتا ہےجب وہ ایسی بات پرشکرادا کرےجس پرصبرکرنامشکل ہو۔
اے پروردگارعالم
وہ معاملات جن میں ہمارااختیار نہیں،جہاں پہ ہم بےبس ہوں،ان میں ہماری مددفرما۔
آمیـن یارب العالمین 🤲

Moonaji
 ★ 

سب سے بڑا منافق اور قابل نفرت انسان وہ ہوتا ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور مطلب پورا ہونے پر آپ کی مخالفت بھی کرے

Funny joke
M  ★ : ان تمام حسین لوگوں کے نام جو فالو کرنے اور فرینڈ لسٹ میں ایڈ ہونے کے بعد - 
Moonaji
 ★ 

تعلیم ہمیں پڑھنا لکھنا سکھاتی ہے اور محبت، دردمندی اور غمگساری !

اسلام علیکم صبح بخیر
M  ★ : اسلام علیکم صبح بخیر - 
Moonaji
 ★ 

کچھ ملاقاتیں
لفظوں سے ہوتی ہیں
اور وہی دل کو ہمیشہ یاد رہتی ہیں
.
.

Moonaji
 ★ 

صلی اللہ تعالی علی محمد🌹❤️🌹💚🌹
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم🌹🩵🌹🩷🌹

Islamic Quotes image
M  ★ : صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم 🩵 - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اس دنیا میں ہمیں سب کچھ ہماری چاہ سے زیادہ رب کی عطاسے ملتا ہے۔ تو جب اپنی چاہ کو خلوص، مروت، لحاظ، صبر، عاجزی سےمعمور کر لیں گے تو رب العالمین کی عطا خود بخود ہو جائے گی وہ تو اسکا فضل ہے کہ وہ اپنی عطا سے کسی کو محروم نہیں رکھتا۔ ہاں بس وقت مقرر ہے۔
اور زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے، بس کوئی ایسا ورق سامنے آجائے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کریں۔
اللہ تعالٰی ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھے۔
آمين يارب العالمين🤲

Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص آپ کے اندر کا انسان ہے ۔ اسی نے عبادت کرنا ہے اور اسی نے بغاوت ، وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت والا
اسی اندر کے انسان نے آپ کو جزا و سزا کا مستحق بنانا ہے ۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
آپ کا باطن ہی آپ کا بہترین دوست ہے اور وہی بد ترین دشمن
آپ خود ہی اپنے لئے دشوارئِ سفر ہو اور خود ہی شادابئِ منزل
باطن محفوظ ہو گیا تو ظاہر بھی محفوظ ہو گا
🔥

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum -