بہترین بدلہ یہ ہے کہ
کوئی بدلہ نہ لو،
خود کو سنبھالو،
آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو
جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی۔
🥀
لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ..❤
اللہ کے پاس تو دینے کے ہزار طریقے ہیں
مانگنے والے تو دیکھ تجھ میں کتنے سلیقے ہیں
تو نے اے وقت ، پلٹ کر بھی کبھی دیکھا هے ؟
کیسے هیں سب ، تری رفتار کے مارے هوئے لوگ!
🖤
#
*مـحـبــت کـے عــلاوہ بـھـی لــوگ مـلـتـے ہـیـں 🌼*
*`تـكـلـفــاً` `عـــادتـاً` `رسـمــاً` `فــطــرتــاً` `ضـــرورتــاً`❣️*
"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"♥️
*اپنا درد اپنے رب سے بیان کر دیا کرو*
*پھر درد جانے ، دوا جانے اور خدا جانے* 😔