Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
انسان جب اچھا سوچتا ہےتو اللہ تعالیٰ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے ۔ تمھارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دےاس پر صبر اختیار کرو۔بیشک اللہ پاک کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی , مصیبت , لوگوں کے شر , حسد ناگہانی آفات سے بچائے, صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنی امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

اپنی تعریف سن کر جو شخص شک میں پڑ جائے سمجھ جاؤ عقل مند ہے

Beautiful Nature image
M  ★ : اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی۔ - 
"ورزش سے بہتر علاج ہے محبوب کی باتیں،
چند لمحے اس کی مسکراہٹ دیکھ لو،
دل بھی ہلکا، دماغ بھی تروتازہ،
اور صحت بھی لاجواب!"
.
.
M  ★ : "ورزش سے بہتر علاج ہے محبوب کی باتیں، چند لمحے اس کی مسکراہٹ دیکھ لو، دل - 
,,,,,,
M  ★ : ,,,,,, - 
Asslem Alaikum
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Moonaji
 ★ 

کیا اس آزادی کے مہینے میں سب قیدیوں کو آزاد کر دینا چاہیے ؟؟؟

*👈 وقت ، موسم اور لوگ سب کی ایک جیسی فطرت ہوتی ہے کب ، کون ، کہاں بدل جائے، پتہ ہی نہیں چلتا۔*
M  ★ : *👈 وقت ، موسم اور لوگ سب کی ایک جیسی فطرت ہوتی ہے کب ، کون ، کہاں بدل جائے، - 
اسلام علیکم
M  ★ : اسلام علیکم - 
انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے ـــــ🌳🐇🩷
M  ★ : انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا - 
Islamic Quotes image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا، اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا۔ یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں، اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں۔
دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی ۔
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف - 
اسلام علیکم صبح بخیر
M  ★ : اسلام علیکم صبح بخیر - 
Moonaji
 ★ 

انسانوں میں فرق صرف رزق کا ہے کسی کے پاس زیادہ تو کسی کے پاس کم اور پیدا کرنے والا ہی ایک ہی ہے پھر کیوں ہم سمجھتے ہیں کوئی عام ہے کوئی خاص ہے#

Moonaji
 ★ 

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
♥️🌾"
_زیــادہ کــی چــاہـت نــے تمہیــں غــافــل کـردیــا۔

صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم
🩵
M  ★ : صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم 🩵 - 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
جمعہ مبارک
جس طرح اندھیرے کمرے میں روشنی کی ایک کرن اندھیرے کو ختم کر دیتی بلکل اسی طرح زندگی میں ایک چھوٹی سی نیکی، اچھا عمل کسی کی زندگی کو تبدیل کر دیتا ہے۔
 ایک مسکراہٹ، ایک میٹھا بول، روزانہ صدقہ ،روزانہ کوئی نیکی زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ہے۔
 اے ہمارےرب ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما۔
آمين يارب العالمين🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جس طرح اندھیرے کمرے - 
Moonaji
 ★ 

اگر زندگی میں
زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو ، تو
حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ
لوگ تمھیں بہترین سبق سکھائیں گے