Moonaji : میں بھی تھا مرکزِنگاہ، راحتِ جان کبھی۔۔!! اگرچہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو... MORE▼ہوں۔۔!!🥀🖤 🥀 - 15 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : تُجھ کو میری ، نہ مُجھے تیری خبر جائے گی ۔۔۔ عید اب کہ بھی دھبے پاؤں گزر... MORE▼جائے گی ۔۔۔ 🥀🖤 - 15 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Moonaji : *سب نگاہوں کی بات ہے🔥* *چہرے کہاں حسین ہوتے ہیں🌸🖤* - 15 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Moonaji : تُجھ کو جانے کی اِجازت ہے، مگر تیرے سِوا مُسکرانے کا میرے پاس اور نہیں سبب... MORE▼کوئی، 🥀🖤 - 15 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے ،معیار نہیں🍁🖤 - 15 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے... MORE▼سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کریں کہ آپ کی زندگی کے بھی کچھ لمحات ایسے ہیں جن کے متعلق آپ دوبارہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔ رب ذوالجلال ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے. آمین یا رب العالمین🤲 - 15 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں کی بصارت اک خواب حقیقت میں حقیقت سے حسیں ہے ... MORE▼بارش کی دعا تُو ہے تو پھر قوسِ قزح "میں" گر تجھ سا نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں ہے - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : بلاشبہ یقیناً ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا تھا اور ان کی جانب بہت سے... MORE▼رسول بھیجے تھے ، جب بھی کوئی رسول ان کے پاس وہ چیز لے کر آیا جو اُن کے دل نہیں چاہتے تھے تو ایک گروہ کو انہوں نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو وہ قتل کرتے رہے ۔ (المائدہ - 70) - 16 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Moonaji : جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی... MORE▼سہی، وہ یہیں سہی پیر سید نصیر الدین نصیر - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Moonaji : میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"✨ ... MORE▼' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر. 🥺🫀🌻 - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 16 months ago وہ کونسے صحابی رسول (ص) ھیں جنہیں دنیا میں ہی جنت کی بشارت ملی FOLLOW 12REPLIES REPORT Life Advice Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Moonaji : لوگ تھک ہار کے سپنوں کا سفر چھوڑ گئے۔۔!! زندگی تُو نے بہت دیر سے کروٹ... MORE▼بدلی۔۔!🖤 - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful People Moonaji : لوگ تھک ہار کے سپنوں کا سفر چھوڑ گئے۔۔!! زندگی تُو نے بہت دیر سے کروٹ... MORE▼بدلی۔۔!🖤 - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT