Beautiful Nature Moonaji : میری طرف سے سب کو افطاری کی دعوت ہے یہ رہا میرا گھر آ جاؤ سب ☺ بعد میں یہ... MORE▼مت کہنا کہ افطاری پہ بلایا نہیں🤭😜🤣🤣 - 16 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : خود کو اہمیت دو خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا🥀 ——💜 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : رب والے اور علماء انہیں گناہ کی بات کرنے سے اور حرام کھانے سے کیوں نہیں... MORE▼روکتے ؟ یقیناً بُرا ہے جو وہ کیا کرتے تھے ! (المائدہ - 63) - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Moonaji : 17 رمضان المبارک دو ہجری اسلام کی پہلی فتح🌹❤ حق و باطل کا پہلا معرکہ یوم... MORE▼بدر۔۔۔۔یوم فرقان❤ علم لہرا گئے دین محمد کے ایوانوں میں ملی پہلی فتح پھیلا یہ دین تب سے جہانوں میں کفر کے پاسبان بھاگے لیے ذلت و غم خواری شہیدانِ چمن چودہ بنے جنت کے میخاری - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 16 months ago اور وہ جب آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں حالانکہ یقیناً وہ کفر کے ساتھ ہی داخل ہوئے تھے اور یقیناً اسی کے ساتھ ہی نکل گئے اور اللہ تعالیٰ اس کو زیادہ جانتا ہے جو وہ چھپاتے تھے ۔ (المائدہ - 61) FOLLOW 3REPLIES REPORT Digital Art Moonaji : ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی زنبیل نہیں ہو سکتی... MORE▼... - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی سولہویں _ سحری... MORE▼مبارک ہو۔ انسان کی دعا ہر حال میں کُن کا درجہ رکھتی ہے۔بس بات یہ ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان___ جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو وہ سب کچھ ملتا ہے ، جو اسے چاہیے ہواور جب انسان جیت جاتا ہے تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔ دعا ہر چیز سے بڑھ کر ہوتی ہےبس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہو کے بھی مالک سےاپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سبکی تمام نیک جائز دلى حاجات و خواہشات پہ کن فيكون فرما دے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Moonaji : کہہ دو کہ کیا میں تمہیں اُن کے بارے میں بتاؤں جو اللہ تعالیٰ کے ہاں جزا کے... MORE▼اعتبار سے زیادہ بُرے لوگ ہیں ؟ وہ جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی اور جن پر غصے ہوا اور ان میں سے جن کو اُس نے بندر اور سؤر بنا دیا اور جنہوں نے طاغوت کی عبادت کی ، یہی لوگ مقام کے اعتبار سے بدتر ہیں اور سیدھے راستے سے بہت زیادہ گمراہ ہیں ۔ (المائدہ -60) - 16 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Moonaji : سیم ڈریس میچنگ کون کون کر رہا 🧐😎 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Moonaji : صبح بخیر ❤️ - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی پندرھویں_سحری... MORE▼مبارک ہو جب دکھ ،درد پریشانیاں اور بے چینی بڑھ جاۓ تو چپکے سے اپنے رب کی طرف رجوع کر لینا چاہیے کیونکہ سکون قلب تو صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہی ہے۔ اورجب اللّٰہ سے رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ ہمیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ ہمیں واپس کھینچ لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائےاور سکونِ قلب عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Moonaji - 16 months ago اس نے پوچھا روزے کیشے گزر رہے ہیں ... میں نے کہا ایک ایک کر کے ...بلا اش میں ناراض ہونے کی کیا بات تھی 😏🤔 😂😝🙈 FOLLOW 2REPLIES REPORT Math Test Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Moonaji : اگر میں تم سے دو چار باتيں کر لی نا تمہارا چین وین اُڑ جانا 😎😂😝 🙈❤️🔥🙈 - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Digital Art Moonaji : ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی زنبیل نہیں ہو سکتی... MORE▼... - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی سولہویں _ سحری... MORE▼مبارک ہو۔ انسان کی دعا ہر حال میں کُن کا درجہ رکھتی ہے۔بس بات یہ ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان___ جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو وہ سب کچھ ملتا ہے ، جو اسے چاہیے ہواور جب انسان جیت جاتا ہے تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔ دعا ہر چیز سے بڑھ کر ہوتی ہےبس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہو کے بھی مالک سےاپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سبکی تمام نیک جائز دلى حاجات و خواہشات پہ کن فيكون فرما دے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : کہہ دو کہ کیا میں تمہیں اُن کے بارے میں بتاؤں جو اللہ تعالیٰ کے ہاں جزا کے... MORE▼اعتبار سے زیادہ بُرے لوگ ہیں ؟ وہ جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی اور جن پر غصے ہوا اور ان میں سے جن کو اُس نے بندر اور سؤر بنا دیا اور جنہوں نے طاغوت کی عبادت کی ، یہی لوگ مقام کے اعتبار سے بدتر ہیں اور سیدھے راستے سے بہت زیادہ گمراہ ہیں ۔ (المائدہ -60) - 16 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : سیم ڈریس میچنگ کون کون کر رہا 🧐😎 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی پندرھویں_سحری... MORE▼مبارک ہو جب دکھ ،درد پریشانیاں اور بے چینی بڑھ جاۓ تو چپکے سے اپنے رب کی طرف رجوع کر لینا چاہیے کیونکہ سکون قلب تو صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہی ہے۔ اورجب اللّٰہ سے رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ ہمیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ ہمیں واپس کھینچ لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائےاور سکونِ قلب عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 16 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 16 months ago اس نے پوچھا روزے کیشے گزر رہے ہیں ... میں نے کہا ایک ایک کر کے ...بلا اش میں ناراض ہونے کی کیا بات تھی 😏🤔 😂😝🙈 FOLLOW 2REPLIES REPORT Math Test Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Interesting Posts Moonaji : ,,,,,, - 16 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Moonaji : اگر میں تم سے دو چار باتيں کر لی نا تمہارا چین وین اُڑ جانا 😎😂😝 🙈❤️🔥🙈 - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Digital Art Moonaji : اگر میں تم سے دو چار باتيں کر لی نا تمہارا چین وین اُڑ جانا 😎😂😝 🙈❤️🔥🙈 - 16 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT