جنت میں سب کچھ ہے لیکن موت نہیں قرآن میں سب کچھ ہے لیکن جھوٹ نہیں, لا الاها الا انت سبحانك انى كنت من ظالمين,� یہ دعا 20 لوگوں کو بھیجو انشاءالله آپکو آج رات ہی اچھی خبرملےگی یہ آپ کے ذمے امانت ھے انکار کیا تو 9 سال تک بد قسمت رھو گے
ڈھلتی شام کے سائے ہیں پنچھی اپنے اپنے گھونسلوں کو لوٹ رہے ہیں۔ سوچ رہی ہوں کیسے غول در غول سفر کرتے ہیں۔ اس پار کوئی تو منتظر ہے انکا جنکے پاس لوٹ جاتے ہیں۔۔۔ چیونٹیاں چل رہی ہیں اور ایسی ڈسپلنڈ ہیں کہ حیرانی ہورہی ہے جدھر جائے پورا کنبہ آفت بن کے جائے۔ مل بانٹ کے ایک دوسرے کی خوراک کا وزن اٹھائے چل رہی ہیں۔قدرت کے ہر ہر منظر میں ہمارے لیے نشانیاں ہیں کاش ہم قدرت کے اصولوں سے ہی سیکھ لیں تو ہمارے ارد گرد کوئی تنہا نا مرے ۔۔۔۔۔