دنیا کی گرمی برداشت نہیں ہوتی تو سوچیں جہنم کی گرمی کیسی ہو گی
اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں
دوائی تو مریض کی مرض سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتی ہے باقی شفا دینے والی ذات تو اللہ کی ہے
اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی، خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں..!!
جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا..!!
مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہے، اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں..!!
اور وہی ہمارے لفظوں، خیالوں، خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے..!!
A public service message :
ایٹیٹوڈ اتنا ہی رکھیں جو شکل کہ ساتھ میچ ہو جائے
چاپلوس بن کر عزت دار بننے اور خود کو قابل احترام سمجھنے سے خود دار ہو کر گمنام ہو جانا بہتر ہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain