*اپنى `"نيکى"` کو چھپانا آپکى سوچ کا `"امتحان"` ہوتا ھے۔*
*اور دوسروں کے `"گناە"` چھپانا آپکے `"کردار"` کا امتحان ھے۔*
السّلام علیکم صبحِ بخیر "_اج دی تاریخ_"
🌴07 ہاڑ 2082 بکرمی
🗓️21 جون 2025ء ☪24 ذوالحج 1446 ھ
بروز ہفتہ ( Saturday )
🚨ہم بیٹھے امریکا کیساتھ ہیں لیکن
کھڑے ایران کیساتھ ہیں
ٹیکنالوجیا😂
سارے قرضے لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے ان قرضوں کے، جو ہماری "ماؤں" کے ہمارے اوپر ہیں ۔♥️
ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو ،،،، اتفاق تو دیکھیے جو بھی ملا گرگٹ ہی ملا 🔥
بعض مسکراہٹیں زندگی کی الجھنوں کے منہ پر طمانچے جیسی ہوتی ہیں..
کچھ لوگوں کے دل میں احساسات کی جگہ کیلکولیٹر ہوتا ہے، جو ہاتھ ملانے سے پہلے حساب لگا لیتے ہیں کہ انہیں اس سے کتنا فائدہ ہوگا۔*
*🍃🌹🌹🍃*
•••••••••••••••
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain