Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Beautiful Structures image
M  ★ : اس قدر عشقِ نبی ﷺ ہو کہ مٹادوں خود کو اس قدر خوفِ خدا ہو کہ نڈر ہو جاؤں  - 
Islamic Quotes image
M  ★ : ﷽ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻صبـــح - 
Moonaji
 ★ 

جان بوجھ کر ہمارے دلوں کو ٹھیس پہنچانے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں ہے۔ 💯♥️

Moonaji
 ★ 

زندگی کو سمجھنے کے لئے ، تین مقامات پر جائیں: ایک اسپتال ، ایک جیل ، اور ایک قبرستان۔ ہر ایک آپ کو یہ سکھائے گا کہ صحت ، آزادی اور زندگی خود ہی قیمتی اور تیز تر ہے۔💯❣️

Life Advice image
M  ★ : ,,,,,, - 
Beautiful People image
M  ★ : آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ اب بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں - 
Moonaji
 ★ 

آج ایران کا رات کی بجائے دن روشنی میں اسرائیل پر میزائل کی بارش...
اللّٰه پاک ایران کی حفاظت فرمائے اور فتح عطا فرمائے...

Moonaji
 ★ 

آپ کے وه الفاظ بھی
تحفہ ہے جو دوسروں کو
زندگی میں آگے بڑھنے
کا حوصلہ دیتے ہے۔

Life Advice image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Islamic Quotes image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کا مطلب یہ نہیں کہ سب - 
Moonaji
 ★ 

وائٹ ہاؤس لنچ
تم ہمارے ساتھ ہو یا "دہشتگردوں" کے ساتھ ہو؟
سر، ہم ہمیشہ ڈالرز کے ساتھ ہیں...😐😐

Islamic Quotes image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

دنیا کی ساری میزائل، ڈرؤن ٹیکنالوجی ایک طرف
اور ہمارے واپڈا کی 200 یونٹ پر 3000 اور 201 یونٹ پر 9000 بل کی ٹیکنالوجی دوسری طرف۔

Jokes image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Memes & Satire image
M  ★ : میری عادت اور سوچ ہر کسی سے نہیں ملتی بس اسی لئے میری کسی سے نہیں بنتی 😒🔥 - 
Attitude Poetry image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Life Advice image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

جو جتنا مکمل نظر آتا ہے وہ اتنا ہی معجزوں کے انتظار میں ہے

Islamic Quotes image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ -