اگر گزشتہ زندگی میں کیے گئے فیصلوں میں سے ایک فیصلہ تبدیل کرنا پڑے تو کیا تبدیل کریں گے
اچھی گفتگو اچھے خون کی پہچان ہے
جوتے گھسیٹ کر بنائی گئی پہچان اور
جوتے چاٹ کر بنائی گئی پہچان میں
زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
بیہودہ سوال اور گھٹیا مذاق احمقوں کی تفریح ہے اور جاہلوں کا ہنر !!!
جیسے ہی انسان 2 گز زمین کے اندر جاتا ہے پھر وہ تصویروں اور تحریروں میں ہی باقی رہ جاتا ہے...!!!
لفظ،،،،، کیا ہوتے ہیں
رشتے اور تعلق گھڑی کے الارم نہیں ہوتے!
کہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب چاہا ختم کر دیا
انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے
اگر کوئی رشتہ یا تعلق نبھانا نہیں آتا
تو پھر بنانے سے بھی گریز کریں 💖
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
“جن لوگوں نے کسی کا اعتبار جیت کر اُسے ہی توڑ دیا، جو اُس کے درد کو جان کر بھی اُسے تکلیف دیتے رہے، اور آخر میں اُسے ہی غلط کہہ کر اپنی زندگی میں مگن ہو گئے… کبھی یہ نہیں سوچا کہ پہلے کون آیا تھا، کون نبھانا چاہتا تھا؟ بس اتنا کہوں گی اپنی باری کا انتظار کرنا… رب ہر چیز سے واقف ہے اور وہ بے شک انصاف کرنے والا ہے 👑🐦🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain