Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

Moonaji's posts:

Sad Poetry image
M  : ,,,,,, - 
Indian Celebs image
M  🔥 : پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں🔥✌ لوگ جلدی دشمن بن جاتے ہیں میرے♥️ - 
Moonaji
 

“جن لوگوں نے کسی کا اعتبار جیت کر اُسے ہی توڑ دیا، جو اُس کے درد کو جان کر بھی اُسے تکلیف دیتے رہے، اور آخر میں اُسے ہی غلط کہہ کر اپنی زندگی میں مگن ہو گئے… کبھی یہ نہیں سوچا کہ پہلے کون آیا تھا، کون نبھانا چاہتا تھا؟ بس اتنا کہوں گی اپنی باری کا انتظار کرنا… رب ہر چیز سے واقف ہے اور وہ بے شک انصاف کرنے والا ہے 👑🐦🌷

Moonaji
 

فرصت ہی مہنگی ہے ورنہ سکون تو اتنا سستا ہے کہ ایک پیالی چائے سے ہی مل جاتا ہے اور آپ کی زندگی میں سکون اور خوشی لے آتا ہے۔
#

Beautiful Nature image
M  🔥 : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰه ﺟﺐ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﮯﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ہےﺗﻮﭘﮩﻠﮯﺑﺪﺗﺮﯾﻦ - 
Moonaji
 

انسان کے پاس اگر تین چیزیں ہوں،رزق‘عزت اور صحت اور وہ پھر بھی غمزدہ ہو اور ہمدردی طلب کرتا نظر آ رہا ہو تو وہ ناشکرا ہوتا ہے.

Moonaji
 

پاکستان میں جب حکیموں کو کوئی بیماری نہ ملے تو مریض کو کہہ دیتے ہیں !
” تیرے جگر وچ گرمی اے“😾

Memes & Satire image
M  : ,,,,,, - 
Moonaji
 

نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا🔥

Islamic Quotes image
M  : ❤️❤️❣️❤️❤️ - 
Moonaji
 

اگر زندگی کا اختتام موت ہے، تو پھر اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
امام حسین علیہ السلام

Beautiful Structures image
M  🔥 : صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم 🩵 - 
Life Advice image
M  : السلام علیکم صبح بخیر و جمعہ مبارک - 
Moonaji
 

جتنا سکون درخت کے نیچے بیٹھنے میں ملتا ہے اتنا سکون A/C والے روم میں بھی نہیں ملتا

Moonaji
 

آپ کی آنکھیں
اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر آپ آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں

Moonaji
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔~🥀

Beautiful Nature image
M  : "خُود کو تلاش کرنا ہی اصل سفر ہے، باقی تو سب فاصلوں کا فریب ہے۔🥀 - 
Moonaji
 

وہ لوگ حاضری لگائیں جو 50 دررجہ حرارت میں بھی چائے ☕ پینا نہیں چھوڑتے۔

Life Advice image
M  : ,,,,,, - 
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر -