Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ،
بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو۔۔۔!!

Moonaji
 ★ 

وہ لوگ سامنے آئیں
جنہوں نےاس عید پر میری طرح کوئ تصویر نہیں بنائی

Moonaji
 ★ 

جب تم پر
برا وقت آئے تو،۔ یہ مت دیکھنا کہ
کون کام آیا ،۔ بلکہ یہ دیکھنا کہ کون ساتھ چھوڑ کر بھاگا

Moonaji
 ★ 

انسان کا چہرہ نہیں اس کی سوچ بتاتی ہے وہ کتنا خوبصورت ہے -🎀💞

Moonaji
 ★ 

زیادہ سوچنا چھوڑ دیں جو تقدیر میں ہے وہی ہوگا آسمان کی طرف دیکھ کر ہلکا سا مسکرا کر کہہ دیں الحمدللہ

Moonaji
 ★ 

اور تو دل کو نہیں ہے کوئی تکلیف عدمؔ
ہاں ذرا نبض کسی وقت ٹھہر جاتی ہے
عبدالحمید عدم

Moonaji
 ★ 

زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔
جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔
پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔
آمین یا رب العالمین🤲

جب سے سمجھ میں آئی ہے دُنیا کی رونقیں 
تنہائی کو بنا لیا ہے بہترین دوست
#
M  ★ : جب سے سمجھ میں آئی ہے دُنیا کی رونقیں تنہائی کو بنا لیا ہے بہترین دوست # - 
Moonaji
 ★ 

قربانیاں وہاں دیجیے جہاں ان کی ضرورت ہو دن کے وقت دیا جلانے سے دیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں_!🔥

Moonaji
 ★ 

ہم بھی بس اپنے پسندیدہ شخص کے غلام ہی ہیں وہ جب چاہے ہنسا دے وہ جب چاہے رُلا دے....

Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💖

Moonaji
 ★ 

*ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے لیکن زندگی میں ناجانے کتنے زندہ لوگوں کے دِل اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا*💯😔😊🥀

Moonaji
 ★ 

اگر آپکو قربانی کے لیے قصائی نہیں مل رہا تو آپ ڈاکٹر کو بھی بلا سکتے ہیں کیونکہ انکا تجربہ قصایوں سے زیادہ انسانوں پر بہترین ہوتا ہے....😬😬
عید مبارک🥳

Eid mubarak
M  ★ : Eid Mubarak ❤️ - 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💫🌸
زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔
جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔
پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔
پھر دل کہتا ہے:
اللہ تعالٰی  ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💫🌸 زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم - 
Moonaji
 ★ 

old friends??????

Moonaji
 ★ 

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔

لبوں پہ قفل سی بندش لگا کر مسکرا دینا 
بہت آساں نہیں ہوتا روایت کو نبھا دینا 
میری تصویر میں رنگوں کی یہ ترتیب رکھنا تم 
کہیں غم کو مٹا دینا کہیں خوشی  کو بڑھا دینا
🔥
M  ★ : لبوں پہ قفل سی بندش لگا کر مسکرا دینا بہت آساں نہیں ہوتا روایت کو نبھا - 
Moonaji
 ★ 

Asslem Alaikum gd noon

Paintings image
M  ★ : زندگی بہت مختصر ہے اسے لامتناہی سوچ کر ضائع کرنے کے لیے! -