اسلام علیکم!!! صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹 آج سے ٹھیک سو سال کے بعد 24 پھر سے آئیگا 2124ء لیکن اس وقت نا آپ زندہ ہونگے نا ہی میں اس وقت کسی گنجان قبرستان میں ہماری قبریں گم ہو چکی ہونگی اس وقت عموماً ہماری قبریں بھی ڈھے ہو چکی ہونگی شائد ہی کسی کی قبر صحیح سلامت ہو لہٰذا کوشش کریں ان مختصر لمحات کو ہم خوشگوار بنائیں کوئی روح ایسی نہ ہو جو اس دنیا سے زخم لیکر جائے اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر پہ ہو.کامیابی صرف گناہوں سے بچ کر۔ رب کے ساتھ لو لگانے میں ہے۔ یہ زندگی کے کسی موڑ پہ ضرور سمجھ اتا ہے۔ سانس ہے تو چانس ہے🥀 آج موقع ہے ہم سب کے پاس کہ خوب اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کریں اور اللّٰہ کریم کو اپنا دوست بناۓ۔۔۔
مُحبّت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے، اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ جتنے خوبصورت اور پروقار ہونگے مُحبّت اُتنا ہی مہکے گی باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے، روح سے مُحبّت ہی سچّی مُحبّت ہے ۔۔۔🥀🫶🥀