Moonaji : "جو کچھ دکھائی دیتا ہے دھوکہ نظر کا ہے" خود "زوم" کرکے دیکھ لو ، منظر کِدھر... MORE▼کا ہے - 18 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Moonaji : ہماری آنکھوں کی مثال حکومت وقت جیسی ھے ! کوئی انصاف نہیں ، کوئی رحم نہیں ... MORE▼کوئی مساوات نہیں"🥀♥ - 18 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Moonaji : گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے - 18 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Moonaji : در مصطفی کی تلاش تھی میں پہنچ گئی خیال میں نہ تھکن کا ہے چہرے پہ اثر، نہ... MORE▼سفر کی پاؤں میں دھول تھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 18 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : ہمارے الفاظ ، خیالات، خواب، جزبے اور دعائیں ہمارے باطن کا عکس ہوتے ہیں، ان... MORE▼میں پاکیزگی لائیں، زندگی خود بخود خوبصورت اور پر سکون ہو جائے گی۔ - 18 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : یہ میری پوسٹ ہے😀😁 آپ کی پھپھو کا گھر نہیں😏😬 جو آنے سے گھبراتے ہو😂🤣 ارے... MORE▼پاگلوں 😒 - 18 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Moonaji : جب جینا ہر حال میں ہے تو...! 🤍 مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے😊🥰 - 18 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہے ۔ مفلسی یہ ہے کہ آپ کا ذہن خالی ہے ، آپ... MORE▼کے پاس اچھے تخیل ، اچھی سوچ اور اچھے خیال کا قحط ہے۔ ♥️ - 18 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Moonaji : تو تغافل بھی کرے ، عشق بھی کرے اور نفرت بھی😏 میں تیرے حصے میں اتنی تو نہیں... MORE▼آنے والی فٹے منہ تیری سوچ کے 🙆🏻♀️😆 - 18 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : بہت ہو گئی پوسٹیں😁🙄 آج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں ☺️ وٹامن تعریف کی... MORE▼شدید کمی فیل کر رہی ہوں 🤣 - 18 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Moonaji : فقط اِک بار سُن لیں ﷺ درد ہمارا بھی ہم وہ بیمار ہیں جس کی شِفا آپﷺ ہیں صلی... MORE▼اللہ علیہ وآلہ وسلم - 18 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Moonaji : الســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُ اَللّٰــهِ وَبـَرَكاتُــہ! سورہ الکہف... MORE▼یاد سے ♥️ آج🌷یَومَ الجُمُعَه🌷ہے۔ ”سورہ الکہف” کی تلاوت کریں، “درود شریف” کثرت سے پڑھیں، روشنی اور سُکون ملے گا۔ تمام اُمّت مسلمہ کو اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھئیں۔ جزاکم الله خیرََا! - 18 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT