"ہر چیز میں خوبصورت بنیں!
دوسروں کے ساتھ دوستی میں، لوگوں کو محبت دینے میں، اپنے اخلاق و آداب میں، لوگوں کے ساتھ نزدیکی میں اور اُن سے دوری میں..
مختصر یہ کہ ہمیشہ خوبصورت ہی بنیں۔"
✨♥️
*_کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا، اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
تمہارا طرزِ سخن ہے تو منفرد لیکن 🥀
یہاں پہ مدِ مقابل ہماری آنکھیں ہیں🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain