Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے*
*تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔"*
*اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيدنا محمد*

Beautiful Nature image
M  ★ : پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے🥀 - 
Moonaji
 ★ 

مسکراہٹ کبھی شور نہیں کرتی
مگر اس کی تاثیر
دل تک اتر جاتی ہے۔
🌺💫

Moonaji
 ★ 

کیا خوش رہنا مشکل ہے؟
یا ہم اسے مشکل بنا لیتے ہیں؟
آپ کیا سوچتے ہیں؟

Beautiful Nature image
M  ★ : ان لوگوں پر سلامتی ہو جنہیں ہم نے جب کبھی روح سے آواز دی ، انہوں نے دل کی - 
Digital Art image
M  ★ : میری پوسٹ پر رش پہلے سے کم ہوگیا ہے 😔 شاید 😂😛رمضان سے پہلے ہی گرفتاریاں - 
Moonaji
 ★ 

اے سرورِ دنیا و دین تیری نرالی شان ہے
در پے تیرا رشک حرم، چہرا تیرا قرآن ہے
صلی اللہ علیک یا محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Sad Poetry image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

ایسے لوگوں کی صحبت
آپ کو کبھی خوشی نہیں دے سکتی
جن کے سامنے آپ چائے میں بسکٹ
ڈبوووو کر نہیں کھا سکتے۔🙃🤭🫣
#

Moonaji
 ★ 

عاجز رہیں ، آپ ہمیشہ تروتازہ نہیں رہیں گے🙂

Moonaji
 ★ 

یہ قدرتی حقیقت ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ نے باپ جیسا کوئی دوسر ا بنایا ہی نہیں ✨

Digital Art image
M  ★ : ضروری تو نہیں کے ہم ان لوگ کے لیئے اداس ہوئیں..... 😑 جن کو ہماری ذرہ برابر - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کامیابی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ ہم کسی کی دعاؤں میں رہ جائیں اور سب سے بدترین خسارہ یہ ہے کہ ہم اپنے رویوں اور عادات کی وجہ سے کسی کی دعاؤں سے نکل جائیں۔کوشش کریں کہ اپنے اخلاق اچھے رکھیں تا کہ آپ بنا کسی وجہ کے بھی دعاؤں میں یاد رہ جائیں۔
اورجب کوئی آپ کو دعا دے تو اُس کے لفظوں پر صدق دل سے آمین کہیں کیونکہ کسی کے خلوص نیت کو پرکھنے کا پیمانہ ابھی تک ایجاد نہیں ہوا
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ💞
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔
آمین یا رب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

سنہرے الفاظ
شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہارتا تو آپ رحمن کے بندے ہوکر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں مانگتے رہیں کہ وہ رحیم ہے

Moonaji
 ★ 

*کیا آپکو معلوم ہے؟؟؟؟؟*
پہلا روزہ یکم رمضان کو ھے
*ان شاءاللّٰه

Moonaji
 ★ 

سب سے خطر ناک بیماری یاد کی ہوتی ہے جو ہمیں بہت تیزی سے اجاڑ دیتی ہیں۔..! 🦋🖤

Moonaji
 ★ 

اور دل🫀 نــے رمضان کی خوشگوار ہواؤں کــے لیے دھڑکنا شروع کر دیا ہــے...
💖اللّٰھم بَلِّغْنَا رَمَضَانَ

Beautiful Nature image
M  ★ : *اگر سب کچھ آسانی سے مل جائے* *تو کھونے کی اہمیت کون سمجھے!* ~🦋♥🌸 - 
Beautiful Nature image
M  ★ 🔥 : محبت ایک لازوال جذبہ ھے جس سے اُلّو کے پٹھے کو بھی انکار نہیں...!!! -