چاند زمین کے گرد ایک سال میں کتنے چکر لگاتا ہے
وہ ناممکن کو ممکن بنانے اور رکاوٹ کو ہی وسیلہ بنانے پر قادر ہے، تم اس پر یقین رکھ کر تو دیکھو۔ ❤️
- 🫀
*_اے اداس روح مسکــــــراؤ کــہ تمہــارا رب تــم ســے محــبت کــــــــرتا ہے((🌏🌸🩵_*
خوشبو کی ترتیب ، ہَوا کے رقص میں ہے
میری نمو ، میرے ہی جیسے شخص میں ہے
پروین شاکر
توبہ انسان کو وہ سکون دیتی ہے جو کوئی دعا، کوئی دلاسہ نہیں دے سکتا۔
دل سچا ہو تو رب ہر چیز معاف کر دیتا ہے…
توبہ گناہ کو ایسے مٹا دیتی ہے جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن
کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے۔
- _"_آزمـّۡـائش میـّۡـں مـّۡـت گھبـّۡـراو جـّۡـس نـّۡـے ڈالا ہـّۡـے وہـّۡـی نکالـّۡـے گـّۡـا_♡𓂃 ࣪ ִֶָ °💚🕋🌴"