ظالموں اس موسم میں چائے پکوڑے بناؤ اور مجھے دعوت پر بلانے کا شرف حاصل کرو 😎😉😁🤭
جو جو اپنی زندگی سے #تنگ ہے🤔
*وہ مجھے بتاۓ😕
#نئی گن لی ہے، چیک کرنی ہے🙆😐🗡🔪😂
شدید ترسی ہوئی عوام 🤨😏 اس ڈی ڈی کی 😼
Moonaji
: کاش بلاک کی جگہ ہلاک کا آپشن ہوتا ۔۔۔😑
میں روز دو ،چار بندے پھڑکا دیتی 🥷👯🤧😂 -