چلو تھوڑی جان پہچان بنائیں🤗🤩🥳
میں انسان ہوں💁🏻♀️
اور آپ سب کون ہیں🤔 ؟؟
میری نقل نہیں کرنا 🙄
ورنہ میں چپیڑ مار دینی ہے 😁😁😂😂😂🤭
پاکستان میں ایک چیز کی ساتھ دوسری کونسی چیز فری ملتی ہے جواب تھوڑا فنی ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔😅😅👻🧐
میرا جواب پکوڑوں کے ساتھ چٹنی 🤭😁
اب آپکی باری 🥀😅
*🌼 الفاظ 🌼*
لفظ پھولوں کی طرح ہوتے ہیں
کچھ پھول بہت خوشبو دار جن کی خوشبو دور سے ہی متوجہ کرتی ہے
*کچھ پھول بدبو دار جن کی بو پاس آنے نہیں دیتی*
انسان چاہے کتنا ہی خوبصورت ہو یا کتنا ہی بد صورت ہو ____الفاظ کا *چناؤ اسکے کلام کو خوبصورتی عطا کرتا ہے* الفاظ کا غلط استعمال اسکی شخصیت کو ماند کردیتا ہے چاہے بات کتنی ہی فائدہ مند ہو____🤍
اچھے الفاظ آپ کی شخصیت کو مسحور کرتے ہیں اور لوگ متوجہ اور متاثر ہونے پر مجبور ہو جاتے ہیں🌼
*اور برے الفاظ انسان کو اکیلا کردیتے ہیں لوگ اس سے دور ہوتے چلے جاتے ہیں🌼*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain