💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے 💔
KhanZadii😎
انسان جس کو اپنی پہلی محبت کا دکھ سناتا ہے__🙃
💛__دوسری محبت وہ اسی سے کر بیٹھتا ہے
اللّہ حافظ
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
🌹سلام یاحسین علیہ السلام 🌹
صحابہؓ نبیؐ کے در والے ہیں ،اہلبیت نبیؐ کے گھر والے ، جس نے صحابہؓ سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے" در " سے بغض رکھا ،اور جس نے اہلبیت سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے "گھر "سے بغض رکھا اور نبیؐ کے "در " اور نبیؐ کے " گھر "سے بغض رکھنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے .
❤❤
نبیؐ کے "در " اور نبیؐ کے " گھر "سے بغض رکھنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے .
❤❤
ایک بڑے بزرگ سے سوال کیا کہ بتائیں حضرت عائشہ صدیقہؓ افضل ہیں یا حضرت فاطمہؓ ؟ کہنے لگے بیٹا اگر بیٹی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو حضرت عائشہؓ ابوبکرؓ کی بیٹی ہے ،اور حضرت فاطمہؓ محمدﷺ کی بیٹی ،اور بیشک نبیؐ کی بیٹی ابوبکرؓ کی بیٹی سے افضل ہوگی، لیکن اگر تم بیوی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو فاطمہ،ؓ علیؓ کی بیوی ہے ،اور عائشہؓ ،نبیؐ کی بیوی ،،اور بیشک نبیؐ کی بیوی علیؓ کی بیوی سے افضل ہوگی ۔ خلاصہ یہ کہ حضرت عائشہؓ کا اپنا مقام ،اور حضرت فاطمہؓ کا اپنا مقام ہے ،اسی طرح ابوبکرؓ کا اپنا اور علیؓ کا اپنا ہمیں بس ان کی اتباع کا حکم ہے ،باقی بحث و مباحثے میں پڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ صحابہؓ نبیؐ کے در والے ہیں ،اہلبیت نبیؐ کے گھر والے ، جس نے صحابہؓ سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے"در" سے بغض رکھا ،اور جس نے اہلبیت سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے "گھر"سے بغض رکھا
دامِ خُوشـــبو میں گــــرفتار صَبا ہے کب سے
لَفظ اِظــہار کی اُلجـھن میں پـڑا ہے کب سے
اے کـــــڑی چُپ کے دَر و بام سَــــجانے والے
مُنـــــتظر کوئی، سَــــــرِ کُوہِ نِدا ہے کب سے
امجد اسلام امجدؔ
متاں سمجھیں غربت آگئی اے
تیڈی عادت ڈیکھ کے ہٹ گئے ہاں
Good evening
تین طرح کی عورتوں سے کبھی بحث مت کرو...
ایک وہ جو کم عمر ہوں، ایک وہ جو ہم عمر ہوں
اور ایک وہ جو بڑی ہوں...!! 😏😋😂🙊🙈🔥
کوئی تو ہوگا جو کہتا ہوگا 🙉😴
مجھے یہ پوسٹ والی لڑکی پسند ہے 🧕🏻🙊🧐
تمام عداوتوں کو رکھ کہ ایک طرف
آو آج ایک دوسرے کے حق میں دعا کرتے ہیں،،،!!!
🤲🏻
سنو!!!😍
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
کیا تمہارا دل میری پوسٹوں کہ بغیر لگ جاتا ہے🙈😂😂
ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے
تو کدی ایس پاسے، تے کدی اوس پاسے😆
میرے پاس امی کے طعنٰے ہیں۔ 😂😂😂
آپ کے پاس کیا ہے؟
😂😂😂
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ھے،
اسلام زندہ ھوتا ھے، ہر کربلا کے بعد
❣️❣️
ہمیں اذیت کے سخـــت موسم کا ســـامــنا ہے
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں 🥀
ہمیں اذیت کے سخـــت موسم کا ســـامــنا ہے
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain