Damadam.pk
MotorCycle_Girl's posts | Damadam

MotorCycle_Girl's posts:

MotorCycle_Girl
 

کسی در پہ ٹھٹکے نا کہیں پہ دستک دی
ہزاروں در تھے میری جان تیرے در سے پہلے

MotorCycle_Girl
 

کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے

MotorCycle_Girl
 

میری بربادیاں درست مگر
تُو یہ بتا تجھے ثواب ملا۔۔۔

MotorCycle_Girl
 

ہر روز میری آنکھ سے،.
تمھارے لئے
ایک "آنسو" گر جاتا ہے،
ہونٹوں سےایک "دعا " اتر جاتی ہے،
دل میں ایک " دھاگہ " ٹوٹ جاتا ہے،
اور ایک " دن" گزر جاتا ہے

MotorCycle_Girl
 

ہمارے نام کے صدمے کسی نے جھیلنے کب ہیں،
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہوگی

MotorCycle_Girl
 

ماہِ کامل نہ سہی پاس ، ستارہ کوئی ہے
یہ غلط فہمی رہی ہم کو ، ہمارا کوئی ہے
یہ جو بہتے ہوئے لاشے ہیں ، کہاں جاتے ہیں ؟
بول دریائے ستم تیرا کنارہ کوئی ہے ؟
بس ہوا ملتے ہی ہر یاد بھڑک اٹھتی ہے
یوں سمجھ راکھ کے اندر بھی شرارا کوئی ہے
کوئی دستک ہی نہ تھی اور نہ "میں ہوں" کی صدا
میں نے چوکھٹ پہ کئی بار پکارا ، کوئی ہے ؟
تو جو عامل ہے تو پھر توڑ بتا وحشت کا
اس محبت کی اذیت کا اتارا کوئی ہے ؟
آج کل تم بھی اکیلے ہو سنا ہے میں نے
تم تو کہتے تھے مرے بعد تمہارا کوئی ہے
💔🔥🥀

MotorCycle_Girl
 

شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا 🥀
اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں 🌚

MotorCycle_Girl
 

دستکیں تو ہوا بھی دیتی ہے،،،
کوئی "آواز" دے تو بولیں گے۔۔۔!!
⚘⚘⚘

MotorCycle_Girl
 

🍃🌺🕋✍🏿🌿🍃🌹💕🌹🍁🌹🌸بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم🌸
🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸
🌹🌸 صبح بخیر زندگی 🌸🌹سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمِ🌹 🕋
الله نام ہے مایوسی میں اُمید کا، تاریکی میں نور کا، کچھ نہیں میں سب کچھ کا۔♥ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ

MotorCycle_Girl
 

-" کتنـی اذیـت ہـے اس احسـاس مـیں، مُجھـے تُجـھ سـے ملے بنـا ہـی مـر جـانـا ہـے_" 🙂💔

MotorCycle_Girl
 

-" تم نے صرف بچھڑ جانے کا کرب سہا ہے، پا کر کھو دینے کے دکھ سے واقف نہیں تم_" 🙂💔

MotorCycle_Girl
 

- مان لیا محبت ہوتی ہے,
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو.🙄🔥

MotorCycle_Girl
 

میں تعلقات میں معاہدے نہی کرتی
جو جہاں بچھڑنا چاھے ،فی امان اللہ

MotorCycle_Girl
 

میں تو سمجھ رھی تھی بہت خاص ھوں مگر
میں کیا ھوں مجھکو یاد دلانے کا شکریہ

MotorCycle_Girl
 

"میں جی تو لوں گی اب تیرے بغیر لیکن سُن، سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے.." 🥀🖤

MotorCycle_Girl
 

ہمیں ہی نہ آئی لگانی یاری
تم تو ہر ایک کے بنے پھرتے ہو....!!!
🙃🥀💔

MotorCycle_Girl
 

تم مجھے اس طرح ضائع تو نہ کرتے
میں تیرے واسطے 'محبت' تھی....!!!
💔 🥀 🙂

MotorCycle_Girl
 

جانتے ہو اذیت کیا ہوتی ہے؟؟
اپنی یک طرفہ محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر کسی ناقدرے شخص کے لئے ہمیشہ available رہنا۔۔۔۔

MotorCycle_Girl
 

"ایک دن آپ اپنا سب کچھ "صرف ایک انسان" کے لئے قربان کر دیں گے اور وہ شخص کہے گا
"میں نے تمہیں کہا تھا؟"

MotorCycle_Girl
 

مجھے مارا گیا ہے نفرت سے💔
مجھ پر الزام تھا محبت کا❤️
🔥💔 💦 😢 🌚