ابھی حال ہی میں ایک چھوٹی سی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک والد صاحب اپنی بیٹی کے نکاح پر سائن کرنے کے بعد بیٹی کے گال پر شفقت سے بوسہ دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو زیتون بی بی نامی ایک عورت(یا غفورا) نے انتہائی گھٹیا رنگ دے کر ان صاحب کو قاضی کہہ کر ویڈیو کو شئیر کیا۔ ہر چند کہ ننانوے فیصد لوگوں نے اس ناہنجار عورت کو سمجھایا ہے کہ بھئی یہ بچی کے والد ہیں اور ایسی بیہودہ کیپشن والی پوسٹ ڈیلیٹ کرے لیکن اس عورت نے ایسا نہیں کیا بلکہ الٹا اپنی بکواس کی گھٹیا قسم کی توجیحا ت پیش کر رہی ہے۔
ہم لوگ انٹرنیٹ کے ایسے ظالم وقت میں رہ رہے ہیں کہ ایک انتہائی نارمل بات کو بھی ہزار رنگ دے کر غلط بنا کر پیش کیا جا سکتا ہے اور لعنتی کمینے اور کم ظرف لوگ کسی بھی شریف انسان کی عزت اچھالنے میں ایک منٹ کا توقف نہیں کرتے
✍️🙃🌹بھری ہوئی جیب آپ کو غلط راستوں پر لے جا سکتی ہے،
لیکن خالی جیب آپ کو زندگی کے اصلی معنی سمجھا دیتی ہے🔥💯🙂
*بزرگ فرماتے ہیں!*
*پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو___*
*اپنوں کو گلے لگانا مشکل ھوجاتا ہے*🍁
murshad hamari beqadri ki gai
😒😒
ajj hame chuzi kaha gya
کھوئے
ہوؤں کی کمی کو کوئی پورا نہیں کرسکتا، ان سے بہتر بھی نہیں....!!!💔🙂
Rakh do mobile😄😂
Sb ki arrange marriage hi honi hai😂😂
جب تک خود پر نہیں گزرتی احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے۔۔۔!!
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں۔۔!!
💘
||•😒😂😂
ڈپریشن سے بچنے کےلئے لڈو کھیلتی ہوں 😒😒😑
اور لڈومیں ہار کے پھر ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں😂😞👉
خودکشی کرنی ہے بتائیں کیا کھاؤں🤣🤷♀
🤔🤔🤔🤔
پیزا🍕یا پھر آئس کریم🍦
میرے دل کے ٹوٹے ٹوٹے ہو گئے ہیں ظالمو۔۔۔کسی نے لینے ہوئے تو بتانا دس روپے کا ایک۔۔۔۔😦😦😦😤😤😴😴😐
میں کجھوروں بھرے صحراٶ ں میں دیکھا گیا ہوں
تخت کے بعد تیرے پاٶں میں ______دیکھا گیا ہوں
لمحہ بھر کو میرے سر پر ________کوٸ بادل آ یا
کہنے والوں نے کہا چھاٶں میں__ دیکھا گیا گیاہوں
پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی کہ کہاں ہوں
آخری بار تیرے گاٶں میں ________دیکھا گیا ہوں
دکھ کی چادر تان کے ہم نے ہجر کی رات گزاری تھی
آنسو جگنو تارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
نادیہ عنبر لودھی
پورا ایک گھنٹہ فیسبک پر نوٹیفکیشن، واٹس ایپ پر سٹیٹس اور ٹویٹر پر ٹویٹ دیکھ کر موبائل رکھنے پر یاد آتا ہے،موبائل تو ٹائم دیکھنے کیلیے اُٹھایا تھا.
😊
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
لمبی ہے غم کی شام ۔۔۔ مگر شام ہی تو ہے۔
سوچتی ہوں جس رات انسان اپنی محبّت سے بچھڑتا ہے اس رات نیند کیسے آتی ہو گی ؟
Urwa 💕
جوڑ ...... کر بد نما نہ کر دینا
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ھے اب
اہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام سے محبت فرض ہے
کہانی بس اتنی سی ہے
یزید تھا ۔۔۔ حسین ہیں اور حسین رہیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain