جنابِ عمر رضي الله عنه "مرادِ رسولﷺ" ہیں۔ ❤️
تم نے بھی کون سا پلٹنا تھا
💙
اس لیے ہم نے پکارا بھی نہیں
جا قاسد اب اُن سے کہہ دینا,,,
+
!🙃چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں...
درد نصیب سے ملتے ہیں ورنہ اوقات تیری
بھی نہیں تھی مجھے تڑپانے کی
یوں بات بات پہ جان حاضر مت کیجیۓ
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں
💔
🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹
꧁🙏🏻صاحب 💌꧂
💕اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
💕کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
❤Sami❤
اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا 😂😂😂دیا
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
😂😂کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔🤔
ٹھرک۔ اور سڑک یہ دو
ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کو کہیں بھی لے کہ
جاسکتی ہے😏🤣😂
ہر گروپ میں ایک خوبصورت انسان ہوتا ہے
اور
آپ کو فخر ہونا چاہئے کہ اس گروپ کی لاج میں نے رکھی ہوئی ہے.
😁😁😂😂😁😁
کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😔😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو😑😂😂😂😂😂
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
😏آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ
😏😅جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
😂😂😂ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو
___😂😂وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں
😂😂جو خودکشی کی #پوسٹیں کیا کرتے تھے
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
😒آج تو بیڈ نے بھی کہہ دیا
😜😅اٹھ کے ٹر پھر مینوں وی ساہ لین دے
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما ...😞😞دیا جاتا ہے
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن ....😜😅کی ضرورت ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain