"دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں"🌺❤️
"اور چائے سےرشتے،تعلق،دوستی اور محبت"!🌸❤️
_________💕💯
جی بھر کر چاہا تُم نے"
"جی ہی بھر گیا تمھارا
_______💕💯
Sami
Jab Koi Pyar Sy Bulaye Ga😊
Tmko Aik Shakhs Yad Aayega❤
"دل سے نکال دیجیے _ احساسِ آرزو.🍀🌸
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے"!❤✌
______💕💯
قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا
سمجھدار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا
😢دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو
💔میری ایک نظر کو ترسے گا۔💔
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا
مگر یہ دل تیری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
_____________________💔
جنہیں دعاٶں میں مانگا گیا ہو
انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
آپ پیاری نہیں ہیں میری جان
چونک جانا ہماری عادت ہے
🔥🖤
|| ♥️💦 - "
- "محترمہ مسکراتی ہے میری باتوں پر 🤗
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہو چکی ہے _❤🌸✨ "
"دل سے نکال دیجیے _ احساسِ آرزو.
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے"
______💕💯
KhanZadi✌
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں
💔
KhanZadi✌
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
___________
(جون ایلیاء)
😞دل کے ارماں آنسووں میں بہہ گئے
😟😜ہم کیوٹ ہو کر بھی تنہا رہ گئے
"خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں"!🌸❤️
_________💕💯
" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں 😢"
___`°💯🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain