وہ میرے سامنے ھی گیا اور
میں
راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
کبھی تجھ سے ملیں گے تو کہیں گے جھوٹ تم سے ھم
نا تیری فکر کرتے ھیں نا تجھ کو یاد کرتے ھیں
سیانڑے کہندے نے عاجز بنڑ کے ریا کرو
انسان فی اکڑ رب دی پکڑ تے مک جاندی اے
جند گالی بن سوالی
رھندا اے من خالی خالی
موت ھوجاۓ تعلق کی تو مٹی ڈالو
گھر میں دیرتک جنازہ نہیں رکھا کرتے
اس نے نظر انداز کیا
ھم نے نظر آنا ھی چھوڑ دیا
ماھی تا میرا
پھلاں دا شوقیں
مولا چا لاۓ
رنگ وے خانا
جدھر مرضی تیری ادھر کو موڑ دے
ھمارا دل ھے۔۔اختیار آپکا
ھمارے بس میں یہ نا کل تھا نا آج ھے
ھمیشہ سے رھا مختیار آپکا
خاک ہو جائیں گے ھم،
خبر تم تلک ہونے تک ـ
آنکھ سے بہنے والا ہر اشک اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ جس کسی بھی دُکھ میں مبتلا تھے اس سے حاصل ہونے والی اذیت اب آپ کی برداشت سے باہر ہو چکی ہے
میرا تجربہ تو نہیں مگر سن رکھا ہے
یار پہلو میں ہو تو سُکھ ہوتا ہے ✨
تُجھ سے منسوب کروں ذات کے سارے سُکھ کو
نام سارے ہی محبت کے تجھے دان کروں
وہ ناں ھوگا تو کیا کمی ھوگی
بس ادھوری سی زندگی ھوگی
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کے گلشن کا کاروبار چلے❤️❤️❤️
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے راستہ بھولنا عادت ہے پرانی اس کی
یعنی اک روز وہ گھر بھول کے آ سکتا ہے
شرط اتنی ہے کہ تو اس میں فقط میرا ہو
پھر تو اک خواب کئی بار دکھا سکتا ہے
آنکھ بنتی ہے کسی خواب کا تانہ بانہ
خواب بھی وہ جو میری نیند اڑا سکتا ہے
تم نہ مانو گے مگر میرے چلے جانے پر
اک نہ اک روز تمہیں صبر بھی آ سکتا ہے۔
سموکنگ از ناٹ انجیریس ٹو دا ھیلتھ🥺

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain