میری یہی کہانی ہے میاں، پہلے بہت پہلے
میری ایک جان تھی، میاں، پہلے بہت پہلے
رقیب آ کر بتاتا ہے یہاں تل ہے، وہاں تل ہے
یہ ہمیں جانکاری تھی، میاں، پہلے بہت پہلے
بڑی ادب سے، بڑی محفل میں، چیخ کر کہتا ہوں
وہ لڑکی خاندانی تھی، میاں، پہلے بہت پہلے"
رقیب آکر بتاتے ہیں یہاں تِل ہے وہاں تِل ہے
ہمیں یہ جانکاری تھی میاں پہلے بہت پہلے
🙃.
بڑی ناخن والی لڑکیاں بہت ہی خطرناک ہوتی ہیں
🥹🥹
میرے سائیکاٹرسٹ نے مجھے تم سے شادی کرنے سے منع کیا تھا
لیکن تم بہت خوبصورت تھیں اس لیے میں نے سائیکاٹرسٹ بدل دیا۔۔۔🌿
ریل, ہجر کا استعارہ سہی لیکن ــــــــــ فون تو ملاقات کا ذریعہ تھا۔
🙃💛
اور کیا کر سکتا ہوں اپنی بے بسی پر
ہنستا ہوں ، روتا ہوں ، سو جاتا ہوں
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں.
میں چاہتا ہوں کوئی ایسا ہمدرد ملے.....!! جو مجھ پر ترس کھا کر میرا قتل کردے__!!
💜
یہ لڑکی مانے یا نہ مانے، میں تو اِس پے مر گیا
❤️🌟❤️
Watch My Dp 🥴
and Rate it out of 5,,,,, .
مرد ہے , مجبور ہوگا ؟؟
نہیں ہرگز نہیں , مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا
جس دن وہ آپ کے ساتھ پہلا قدم چلتا ہے اسے اپنے آخری فیصلے کا تب سے ہی علم ہوتا ہے کہ اس نے آپ کے ساتھ نبھانا ہے
یا کہیں کسی مقام پر آپ کو منہ کے بل گرانا ہے🙂
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو ۔ ♥️
Searching for a good person,
jo udhaar deta rhy , Or Ley nahen🫢
this hone for mine and my love 🥺❤️❤️
╱◥██████◣
│∩│🪟▤│🪟│
▓▆▇█▓🚪▓█▇
زور سے ہاتھ جھٹک ، یار مکمل کردے
تو مرے ھجر کو اس بار مکمل کردے۔۔۔
ان دنوں آدھے ادھورے ھیں تخیل سارے
بھیج وہ درد جو اشعار مکمل کردے۔۔۔۔
روٹھ جانے کی یہ تلوار ھٹادے سر سے
ورنہ رستے کی یہ دیوار مکمل کردے۔۔۔
ایک چُھٹی تو مِرے ساتھ مَنا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کردے
کردے اعلان مسخر ھوئی
جیتنے والے مِری ھار مکمل کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں جب بھی اپنے شوہر کے احساسات، تجزیے اور تحریریں سوشل میڈیا پر پڑھتی ہوں تو میر ادل چاہتا ہے کہ کاش میں اس عظیم انسان کی بیوی ہوتی
"میں چاہتا ہوں آدھی رات کو میرے گھر سے میرا نام لے کہ رونے کی آوازیں بلند ہوں صبح میرے نام سے اعلان ہو کہ فلاں ابن فلاں اس دنیا سے کوچ کرگے"⚰️🪦
Aankhu sy neend itne door hai.
jitne Biiwiii🙂🥺
عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔😌
ہمارے ایریا میں 26 گھنٹوں سے بارش جاری ہے۔۔
سارے بھائی دعا کریں 🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain