Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

*1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے*
*ہم خوش نصیب لوگ ہیں.*
کیونکہ...
*ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
*ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کے ساتھ روایتی کھیل کھیلے...
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی,
بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں,
(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا...
ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا...
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں....
*ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا,
جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی..
*ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی...

Mr--ScorPioN
 

.q2 Pakistan
All dd members invited .n5
19 march my wedding date.i1