Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

.q2
Namaz neend se behtr Hy
Bhaio or behno Namaz qaim kro ye akhirat ko sawanrti hy

Mr--ScorPioN
 

Allah k hum pr bht ehsan hn mgr
Zindgi Allah ki sb se Bari amanat Hy aik mukarar waqt k bad wo hum se apni amanat le lega...or ye hamari mehman Hy.
Mgr kch logo ki khatir hum is se munh morr lete hn lkn zindgi bht khubsurat Hy isey andr se feel kren
Itni mhbt krn khud se k rooh bi judaa hone k bad jannat mn sad poetry kre hamare liye ☺️

Mr--ScorPioN
 

توبہ کرنے کیلئے گناہ کا ہونا ضروری نہیں توبہ کرنا بذات خود ایک عبادت ہے جتنی کی جائے روح میں نکھار آتا ہے
🥀__________🔒

Mr--ScorPioN
 

Ye me Hun 👉.p1
Ye meri I.d Hy 🖕
Or ye Hy meri post 👇👇
.
.
.
Yhn mujhe koi munh nhi lgata 🤨
.
********Go0Od***niGhT********

Mr--ScorPioN
 

کیا اب بھی کوئی کھیلتا ہے اس برگد پر؟
جس سے ہم دن بھر ہی چپکے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو بچے بوڑھوں جیسے ہیں
پہلے بوڑھے بچوں جیسے ہوتے تھے
.a1

Mr--ScorPioN
 

کچے گھر اور پکے رشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کتنے میٹھے ہوتے تھے
سنا ہے ہر دروازے میں اب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے
کون اذانیں دیتا ہے اب مسجد میں
پہلے تو کچھ بوڑھے بابے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے
پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو کار میں دلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سکے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہر
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے
سنا ہے اب تو خشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟ بادل کتنے گہرے ہوتے تھے
سنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے
سنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنچے ہوتے تھے
یاد ہے ؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے
یاد ہے ؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے

Mr--ScorPioN
 

ایک چوہا🐀🐁 شراب کے گلاس میں ڈوب رہا تھا، وہاں سے ایک بلی گزر رہی تھی🐱🐱
چوہا بولا: مجھے نکال دو ، چاہے بعد میں تم مجھے کھا لینا🐵😕😟😔
بلی نے گلاس گرا دیا اور چوہا دور بھاگ گیا🤣😅😅😅😅
بلی بولی: تم نے دھوکا دیا ہے اور جھوٹ بولا ہے😠😭😢😢🥺😩
چوہے نے مسکراتے ہوئے کہا: جانو میں اس وقت نشے میں تھا!!!۔
🤣😂😅😆😆😁😄😄😄😉😜😜😝😜🐻😂😁😉😅😅😉😉

Mr--ScorPioN
 

. کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں. جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہو❗
*نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.*
*جس کا نشانہ 80 پرسینٹ مسلمان بن چکے ہیں.. اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے. اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے. کیوں کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانہ گناہ کبیرہ ہے.. اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو* 🙏
*اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اور شریعت مطہرہ پر پابندی سے عمل اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے*🌹

Mr--ScorPioN
 

آپ کی مشکلیں دور ہونگی*❗
*یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔*
*کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے😭*
*آپ سے مٶدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو*❗
ہند و پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے👹
*یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں*❗
جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو. کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی.

Mr--ScorPioN
 

*کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗
اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔
اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱*
*یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔*
*یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗
*جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗
آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭
*کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔*
*تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو.

Mr--ScorPioN
 

👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻭﯾﺴﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﺮﮮ نہ ﻟﮕﯿﮟ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺍﭼﮭﺎ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍ
ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺐ ﭼﻠﯿﮟ ...؟؟؟
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﮟ ﺍﻣﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟ لگتا ہے آپ کا دھیان میری باتوں کی طرف نہیں ہے.....؟؟؟
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱بیوی: آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے ناں...؟؟؟
👨خاوند: تو پھر کٹوا لے...😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝🤤🤤

Mr--ScorPioN
 

👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﻮﮞ ¿¿¿...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...😋
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﮐﯿﮱ تھے ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﻞ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﺎﻝ ﻓﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻟﻤﺒﮯ ﺑﺎﻝ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﺑﮩﺖ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯿﮟ ...😝
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﮕﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﭨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮨﯽ ﻟﻮﮞ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﮱ ﺗﻮ ...؟؟؟
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ نہ ﮐﭩﻮﺍ ...😝
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﻮﮞ ...
👨ﺧﺎﻭﻧﺪ : ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ...
👱ﺑﯿﻮﯼ : ﺍﮔﺮ ﺍﭼﮭﮯ نہ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ...

Mr--ScorPioN
 

سنو!
تم لوٹ آؤ نا
میں قسم سے یہ نہیں کہوں گا
جتھے دی کھوتی اُتھے آ کھلوتی؟😂😂😂😍😂

Mr--ScorPioN
 

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا..
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ
ہم نے قافلہ بدلہ..
.
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے . .
.
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلہ . .

Mr--ScorPioN
 

یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے، کہیں اک حسین خواب ہے،تو کہیں اک جان لیوا عذاب ہے،کبھی کھو لیا کبھی پالیا،کبھی رو لیا، تو کبھی گا لیا،کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں، کہیں تشنگی بے حساب ہے، کہیں چھاؤں ہے، کہیں دھوپ ہے، کہیں اور ہی کوئی روپ ہے، کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی، کہیں مہربان بےحساب ہے،یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے..a1

Mr--ScorPioN
 

راضی رہا کرو ہر وقت خدا کی رضا میں
تم سے بھی بہت مجبور لوگ ہیں اس جہان میں

Mr--ScorPioN
 

If one is courageous enough to spread a lie,
Be just as BRAVE when you learn the TRUTH...

Mr--ScorPioN
 

شبِ معراج کے صدقے مولا ہماری بخشش فرما دے

Mr--ScorPioN
 

بیوی ‘ میری طرف منہ کر کے سوئیں ، مجھے ڈر لگتا ہے
شوہر ‘ اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے، میں بے شک ڈر ڈر کے مر جاوُں
🤩😁🥰😆😅

Mr--ScorPioN
 

زندگی کی ساری جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں
لیکن اس میں اگر اللہ کا ساتھ ہو تو ہر منزل خوبصورت ہو جاتی ہے
اللہ پاک ہم سب کے حال پہ اپنا رحم و کرم فرمائے آمین