Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔ اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے

Mr--ScorPioN
 

نجانے کتنے لوگوں کی یہی بخشش کراتا ہے
ہمیں اس ماہ میں دراصل قابو نفس کرنا ہے
مکمل سال کی اصلاح کی اک مشق کرنا ہے
...

Mr--ScorPioN
 

رمَضان مبارک
اسے رحمت ، اسے بخشش ، خدا کی شان کہتے ہیں
مسلماں اس مہینے کو مہِ رمضان کہتے ہیں
ہوئی آباد ہر مسجد، کُھلا گھر گھر میں اب قرآں
خدا نے اس مہینے میں مقید کر دیا شیطاں
ہے رحمت ، مغفرت اس میں ، جہنم سے خلاصی ہے
یہ ایسا آبِ کوثر ہے کہ امت جس کی پیاسی ہے
کہ توریت اور زبور ، انجیل و قرآں اِس میں آئی ہیں
کتابیں چار اس میں طاق راتیں پانچ پائی ہیں
سَحَر ، اِفطار میں یہ خوان گھر گھر میں سجاتا ہے
صلٰوۃ و صوم سے ذوقِ عبادت کو بڑھاتا ہے
تراویح اور شبینہ سا قیام اللیل لاتا ہے
یہ ہم کو معتکف کر کے مساجد میں بساتا ہے
یہی رمضان روزوں کا بھی تحفہ لے کے آتا ہے
یہ بھوک اور پیاس سے صبر وتحمل بھی سکھاتا ہے
غریبوں کی زکوٰۃ و فطرہ سے امداد ہوتی ہے
امیروں کی طبیعت بُخل سے آزاد ہوتی ہے
یہ وہ ماہِ مقدس ہے کہ جو ہر سال آتا ہے

Mr--ScorPioN
 

Chalein tou kat hi Jayega Safar aahista aahista....🙃

Mr--ScorPioN
 

اساں کجھ نہیں کھٹیا وچ زندگی دے اساں لگدے سروں بنائے نے """
تے رنگ لا کے اپنے بختاں_______ دے ناں سجناں دے چمکائے نے """
تے محسوس نہیں کرایا سجناں نوں اوہ دن جتنے وی ماڑے آئے نے """
اوہ پیار پایا نہیں اس دنیا کولوں گھاٹے کھا کے سجن بنائے نے """

Mr--ScorPioN
 

Ajj mujhe choona no113 lga Hy
Baki Ka Kal parson ya Uske bad 💂

Mr--ScorPioN
 

اوکھے پینڈے لمیاں نی راہواں عشق دیاں
درد جگر سخت سزاواں عشق دیاں
پھلاں ورگی جندڑی عشق رُلا چھڈدا
سرِ بازار چاہوے عشق نچا چھڈ دا
ککھ نہ چھڈے دیکھ #وفاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
سجناں باہجوں ذات صفاتاں عشق دیاں
وکھری کُلی دن تے راتاں عشق دیا
ہین چودہ طبقاں اندر تھاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
ہر ہر دل ہر تھاں وچ عشق سمایا اے
عرش فرش تے عشق نے قدم ٹکایا اے
عین باطل عین الحق صداواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
#عشق دی ہستی مستی یار مٹا دیوے
اگ ایہہ عشق دی دل دی دوہی جلا دیوے
بلھےؔ وانگ نچاون تاراں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں

Mr--ScorPioN
 

ﭘﯿﺎﺭ ﻧﻮُﮞ ﻧﯿﻨﺪﺭ ﺁﺟﺎﻭﮮ ﺗﮯ ﺩِﻝ ﺩﺍ ﺑﻮُﮨﺎ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﺳﺴﯽ ﺑﺎﮨﺠﻮﮞ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﻼﮞ ﻭﭺ ﭘﻨﻮﮞ ﭘﻨﻮﮞ ﺑﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﮐِﮭﮍ ﮐِﮭﮍ ﮨﺴﺪﮮ ﺩﻧﺪﺍﮞ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮭﯿﺪ ﻟﮑﺎﮮٔ ﺩﺭﺩﺍﮞ ﺩﮮ
ﺭُﻭﺡ ﺗﮯ ﻭﺟﯿﺎﮞ ﮔﮭﺠﯿﺎﮞ ﺳﭩﺎﮞ ﺍﮐﮭﺎﮞ ﻧﺎﻝ ﭨﭩﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﺍﭘﻨﮯ ﭼﺎﺭ ﭼﻮﻓﯿﺮﮮ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺍﺝ ﮨﻨﯿﺮﺍ ﺩِﺳﺪﺍ ﺍﮮ
ﭼﺎﻧﻦ ﺟﯿﻮﯾﮟ ﺭُﺳﯿﺎ ﻣﯿﺘﮭﻮﮞ ﺍﮐﮭﯿﻮﮞ ﮨﻮﯾﺎ ﺍﻭﮨﻠﮯ ﮐﻮﻥ
ﺟﻮ ﻭﯼ ﮨﻮﯾﺎ ﭼﻨﮕﺎ ﮨﻮﯾﺎ ﺍﯾﮩﮧ ﺗﮯ ﺍِﮎ ﺩِﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﺳﯽ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺘﮭﯿﮟ ﺩِﺗﯿﺎﮞ ﮔﻨﮉﺍﮞ ﺩﻧﺪﺍﮞ ﻧﺎﻝ ﮨﻦُ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﻣﺎﻭﺍﮞ ﭨﮭﻨﮉﯾﺎﮞ ﭼﮭﺎﻧﻮﺍﮞ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﻨﺪﯼ ﺍﮮ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﮨﺠﻮﮞ ﮔﺮﻡ ﺭُﺗﺎﮞ ﻭﭺ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﮑﮭﯿﺎﮞ ﺟﮭﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﮐِﺲ ﻧﻮﮞ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﺩﮮ ﺩُﮐﮫ ﺩﺍ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﻭﺍﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺎﮮٔ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻧﯿﻨﺪﺭ ﺁ ﮔﺌﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺩُﮐﮭﮍﮮ ﭘﮭﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﺍﻧﺞ ﻟﮕﺪﺍ ﺍﮮ ﺟﯿﻮﯾﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﮮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻭﯾﮩﮩﮍﮮ ﻭﮌﯾﺎ ﺁﮐﮯ ﮨﻮﻟﮯ ﮨﻮﻟﮯ ﮐﻮﻥ
ﺳﺎﻧﻮﮞ ﮐﻠﯿﺎﮞ ﺭﮨﻦ ﺩﮮ ﻋﺬﺭﺍؔ ﺍﯾﺴﮯ ﺣﺎﻝ ﭺ ﭼﻨﮕﮯ ﺁﮞ
ﭘﯿﺎﺭ ﺩﮮ ﺷﻮﮦ ﻭﭺ ﭨﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﺑﯿﮍﯼ ﺩﻝ ﺩﯼ ﮈﮔﻤﮓ ﮈﻭﻟﮯ ﮐﻮﻥ
🤨🙃

Mr--ScorPioN
 

Chaar dino ki khushiyan hn
Chaar dino ke meley hn
Me apni Kia baat Karun sare log akele hn
Konnn kisi Ka hamdam Hy .....!!
Apno ki begano ki Preet badalti rehti Hy... is be_reet zamane ki reet badalti rehti
Ye dunia ik mosam Hy .....!!

Mr--ScorPioN
 

عیباں اتے پردہ پا
تھالی اتے تھالی رکھ
چھوڑ مثالاں لوکاں تاٸیں
اپنا آپ مثالی رکھ

Mr--ScorPioN
 

" تمیز + ضمیر "
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوئی نہیں
جیسے
کے
°
°
°
میں
🙈🙈

Mr--ScorPioN
 

Shadi se pehle
Dhoooob jaa mere pyar mn
Dhoooob jaa mere pyar mn
Shadi ke baad
Dhoooob jaa kisi nehr mn
.d1.d1

Mr--ScorPioN
 

مدد کرنا سیکھئے.....فائدے کے بغیر
ملنا جلنا سیکھئے.....مطلب کے بغیر
عاجزی سے چلنا سیکھئے.....غرور کے بغیر
زندگی جینا سیکھئے.....دکھاوے کے بغیر
Mirza write

Mr--ScorPioN
 

بارشوں میں قبرستان کا چکر ضرور لگا لیا کریں۔
کیونکہ وہاں وہ دفن ہیں
جو کبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر آپکو سینے سے لگایا کرتے تھے.
🥺🥲

Mr--ScorPioN
 

جدا ہونے کے صدمے کو اگرچہ ہنس کے سہنا تھا؛
اسے رسمی سہی لیکن، خدا حافظ تو کہنا تھا؛
زباں میں اتنی طاقت تھی، مگر صحرا کی وحشت میں،
میری بچپن سے عادت تھی، مجھے خاموش رہنا تھا؛
وہ کچا گھر اور بارش میں ہماری جاگتی آنکھیں،...
ہمیں جاتی ہوئی برکھا سے کچھ نہ کچھ تو کہنا تھا؛
وفا کی رسم وہ ہم سے، نبھاتا کب تلک
ہمارے خواب کے گھر تھے ہمیں ان ہی میں رہنا تھا.!!!🤩😎

Mr--ScorPioN
 

اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے........ نام اسی کا لیا کرو
...الله ہی الله
سچ کی راہ پہ چلا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے............. نام اسی کا لیا کرو
...الله ہی الله
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے......... نام اسی کا لیا کرو
....الله ہی الله
تیری ہی دنیا ، تیری زمین یہ کہکشاں ہے ، تو ہے کریم
میرے مولا سن لے دعا........... ہم بے بس ہیں تیرے بنا
روشن کر جہاں
ایسا ظلم نہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے......... نام اسی کا لیا کرو
....a1.a1

Mr--ScorPioN
 

Do phoolon ke khilne kaaaa
Waqt yhi Hy milne ka 🤩
Aaaja mil ke aaaj🥰....still ⏹️

Mr--ScorPioN
 

ٹھکانہ قبر ہے تیرا عبادت کچھ تو کر"
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر نہیں جاتے"
صبح الخیر" 🥀

Mr--ScorPioN
 

نہ دنیا سے نہ دولت سے ۔❤
نہ گھر آباد کرنے سے ۔❤
تسلی دل کو ملتی ہے ۔❤
خدا کو یاد کرنے سے۔❤

Mr--ScorPioN
 

ایک نماز صرف ایک نماز انسان محبت سے پڑھ لے" اگلی نماز کیلئے اللہ پاک خود بندے کو نیند سے اٹھاتا ھے
صبح بخیر پاکستان