Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

ایک رکھو، نیک رکھو
🙈🙈
مجھے ہی رکھ لو🙊😜😂
*** فور یو موٹو ***

Mr--ScorPioN
 

اللّه جس پر راضی ہوتا ہے
اس کی آنکھ کو پرنم کر دیتا ہے۔!!

Mr--ScorPioN
 

زندگی ہمیشہ کچھ نیا دکھائے گی کبھی ہنساے گی کبھی رُلاے گی اس پر مت بھروسہ رکھنا یہ زندگی ہے،نہ جانے کس موڑ پر اکیلے چھوڑ جائے گی
.p5.p5

Mr--ScorPioN
 

دینا شروع کر دیں، آنا خود ہی شروع ہو جائے گا
"عزت بھی اور رزق بھی"

Mr--ScorPioN
 

اپنی زندگی میں دو آپشن ھمیشہ رکھنا,
اپنی غلطی تسلیم کرنا
اور دوسروں کو معاف کرنا

Mr--ScorPioN
 

Isko english mn Kya kehte hn👉👉 ☂️☂️

Mr--ScorPioN
 

زنـدگی میں اچھـا فیـصلہ کرنے کی صلاحـیت تجربے سے پـیدا ہوتی ہے اور اکـثر تجربہ خراب فیصـلوں سے ہی آتا ہـے یہـی زندگی ہے اور یہـی اس کے سکھـانے انداز ہے اس لئے پچھـتاوا کرنے کی بجائے اپنی غلطـیوں سے سبـق حاصل کریں اور زنـدگی میں قـدم آگے بڑھـاتے

Mr--ScorPioN
 

جو رات کے بعد صبح دیتا ہے جو گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے بیشک وہی خُدا پریشانی کے بعد خوشیاں بھی دے گا

Mr--ScorPioN
 

انسان کا بہتریں ساتھی اسکی صحت ہے اگر اسکا ساتھ چھوٹ جاۓ تو ہر رشتے کے لئے بوجھ بن جاتا ہے اللّٰہ پاک سب کو صحت عطا فرماۓ آمین

Mr--ScorPioN
 

میری طرف سے تمام نکے
وڈے چھوٹے موٹے پتلے گورے کالے بچے بڈھے جوان مرد عورت امیر غریب شہری پینڈو نشئی بابو سید چوہدری مہر بلوچ راجہ مرزا قاضی بھٹی اعوان میاں رانا شیخ جدون عباسی کیانی باجوہ بٹ جٹ گجر وڑائچ جنجوعہ راجپوت جلان چوہان اور آپکے چاچا تایا تائی خالہ خالو پھوپھو پھوپھا مامی سالا سالی دیور جیٹھ بھانجے بھانجی بھتیجا بھتیجی پوتی دادا دادی نانا نانی نواسا نواسی ابو امی بہن بھائی بھابھی دوست عزیز رشتے دار ہمسائے اور آپ کے
اہل خانہ کو
عید مبارک..
کوئی رہ تو نہیں گیا...
🙃🙃🙃

Mr--ScorPioN
 

Tamamm ehle watan kö
🍃 عید مبارک 🍃
🌸 Eid Mubarak 🌸
دل کی گہرائیوں سے
🌺 Eid Mubarak 🌺

Mr--ScorPioN
 

رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا__
بہترین مال یہ ہے کہ آدمی کے پاس، اللّه کو یاد کرنے والی زبان ہو،
شکر گزار دل ہو، اور اس کی بیوی ایسی مومنہ عورت ہو جو اس کے ایمان کو پختہ تر بنانے میں مددگار ہو،

Mr--ScorPioN
 

بہن کے گھر عیدی دینے ضرور جایا کرو
بہنوں کو بڑا مان ھوتا ھے عید پر بھائی آئے گا
***Mirza°SH***

Mr--ScorPioN
 

یا اللّہ ایسا دل دے جو تیرا ذکر کرے ایسی زبان دے جو تیرا شکر کرے اور ایسی آنکھ دے جو تیری یاد میں روئے
آمین

Mr--ScorPioN
 

میرے سوتیلے بہن بھائیو 🤨
میری لمبی لمبی بڑی بڑی پوسٹیں آپ لوگوں کو پسند نہیں یا سمجھ میں نہیں آتیں 🤔

Mr--ScorPioN
 

روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی۔
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں نماز قائم کرو۔🙂

Mr--ScorPioN
 

یا کام کرنے کے لئے جیتا ہوں۔
"تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے ... !! "
بھری جیب نے 'دنیا' کی پہچان کروائی اور خالی جیب نے 'اپنوں' کی۔
جب لگے پیسہ کمانے تو سمجھ آیا،
شوق تو ماں باپ کے پیسوں سے پورے ہوتے تھے،
اپنے پیسوں سے تو صرف ضروریات پوری ہوتی ہیں ... !!!
ہنسنے کی خواہش نہ ہو ...
تو بھی ہنسنا پڑتا ہے ...
.
کوئی جب پوچھے کیسے ہو ... ؟؟
تو "مزے میں ہوں" کہنا پڑتا ہے ...
.
یہ زندگی کا تھیٹر ہے دوستو ! ....
یہاں ہر ایک کو ڈرامہ کرنا پڑتا ہے
"ماچس کی ضرورت یہاں نہیں پڑتی ...
یہاں آدمی آدمی سے جلتا ہے ... !! "

Mr--ScorPioN
 

یاس لگی تھی غضب کی ...
مگر پانی میں زہر تھا ...
پیتے تو مر جاتے
اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے
بس یہی دو مسئلے، زندگی بھر نہ حل ہوئے !!!
نہ نیند پوری ہوئی، نہ خواب مکمل ہوئے !!!
وقت نے کہا ..... کاش تھوڑا سا صبر ہوتا !!!
صبر نے کہا .... کاش تھوڑا سا وقت ہوتا !!!
صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لئے صاحب .....
آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر ..
"ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے !!
"شكايتیں تو بہت ہیں تجھ سے اے زندگی!
پر خاموش اس لئے ہوں کہ جو دیا تو نے
وہ بھی بہت سوں کو نصیب نہیں ہوتا "..
عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی !!!!
جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا ....
اب امیری کا لالچ دے کے جوانی لے جائیگا ......
لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف ... ہر روز تھکا ہارا،
آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جینے کے لئے کام کرتا ہوں

Mr--ScorPioN
 

تقدیر سے لڑنا چھوڑ کر تقدیر بنانے والے سے دوستی کرلیں بن مانگے ہی سب کچھ ملے گا انشاء اللہ
.a1.a1

Mr--ScorPioN
 

اور میوہ تیار کرتی ہے۔
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔
آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
خدا کو مانو اب اس جہالت سے نکل آو۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔