یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 🥰
انسان کے ساتھ کوئی اور مخلص نہیں ہوتا بس وه خود خود کے ساتھ مخلص ہوتا ہے لیکن میں نے اپنے آپ سے زیاده خود کا کوئی ناقدرہ شخص دیکھا ہی نہیں اور دل سے بڑا دشمن کسی کو پایا ہی نہیں آج تک جب جہاں ذلیل ہوا چل کر خود ہی گیا،ہر کسی کو خود پکڑ پکڑ کر موقع دیا کہ آئیں میری ناقدری کریں اور اس دل نے رہتی سہتی کسر ہمیشہ پوری کی روشن یادیں کہی دور دھکیل کر تلخ حقیقتیں یاد رکھے ہوئے ہے اتنا کچھ کھویا حاصل کیا دل آج بھی اختیار سے باہر ہے
" اک کسک سی دل میں باقی ہے "
جے پیسیاں نال توں مل جاویں
میں گھر وچ اک وی لیر نہ چھڈاں
جے منگن نال توں مل جاویں
کوئی دربار کوئی پیر نہ چھڈاں
جے میرے رونے تے توں راضی ایں
میں اکھ وچ اک وی نیر نہ چھڈاں
اک پل وی ہو جائے تیری یاد وچوں غافل
ایہو جئے دل نوں میں چیر نہ چھڈاں
🤷🤷
اودے باہج ادھوری جہی سی
اونج تاں دنیا پوری جہی سی
میں اودے لئی شغل جیا ساں
او میری مجبوری جئی سی


شوھر:- میں خود کو سنبھالتا ھوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!!
بیوی:- آپ بھی نہ۔۔۔
چلو بتاؤ آج کیا بناؤں آپ کے پسند کا۔۔؟؟؟
😂😂😂😂
سکھی گھرانے کا فارمولہ
😂🙏🏻
خلاصہ: بیوی کے ساتھ بہترین وقت گزارنا ہے تو ہر وقت بیوی کی تعریف کریں.
بیوی:- دیکھو نہ، ھمارے پڑوسی نے 50 انچ کا LCD ٹی وی خریدا ھے آپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟
شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ھو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت 📺 TV دیکھنے میں برباد کرے گا۔۔؟؟
بیوی:- اوہ آپ بھی نہ۔۔ ابھی آپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ھوں
😝😜😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیوی:- آپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
😡
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمھیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ھے۔۔!!!🤔
بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئی) سچی۔۔ آپ کے لئے کھیر لا کر آتی ھوں۔
-----------------------
(شوھر-بیوی میں جھگڑا ھو رھا تھا)
بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ھوں۔۔!!!
کچن کو سنبھالتی ھوں۔۔!!!
بچوں کو سنبھالتی ھوں۔۔!!!
آمنہ کی جھولی بھرنے والے
یا رٙبّ
اپنے حبیب کے صدقے سب کی خالی جھولی اولاد سے بھر دے .آمین 🙏
بابا جی کہتے ہیں جب پولیس آجائے تب اپنی پوسٹ سٹائل کو چینج کر لو
مطلب پھر سے نیک بچے بن جاؤ


مسکراتے رہا کریں کیوں کہ مسکرانا
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنت ہے 🥀❤
***** اللہ حافظ *****
لٹھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا
آجا پوسٹ تے لُک لُک کے نہ لنگ ماہیا😂🙉
جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے 🤨
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀
اسی گروپ کا اک لڑکا ہے جس نے لڑکی بن کر مجھ سےلوڈ مارلیا
بھائی واپس کر دے سبزی کے پیسے تھے 😡😡
ایک انار تے سو بیمار
تشریح: اک کڑی تے سو ٹھرکی 😁😁😁😁😂😂😂😂
پاکستانی مرد نکاح میں ایک
اور نگاہ میں 4 عورتیں رکھتے ہیں
😂😂
Chhup gaye sare nazare oye Kia baat hogai 🙃
Tuu ne Kajal lgaya din mn Raat hogai 
Mil gaye Nainaa se Nainaa hoye Kia baat hogai 🙉
DiL ne DiL ko pukara mulaqat hogai 🤩🤩
امیدوار: بے فکر ہو کر پار کر لے۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں۔
انٹرویور: ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی۔ بتائیں کیوں؟
امیدوار: میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں۔
انٹرویور: جی نہیں۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری تھی جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی!!!
آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہے
آپ جا سکتے ہیں
😤😏😨
سخت انٹرویو۰۰۰۰!
انٹرویور: آپ ہوائی جہاز میں سفر کر رہے ہے جس میں 500 اینٹیں ہیں، آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی باقی کتنی بچیں؟
امیدوار : 499
انٹرویور: بالکل ٹھیک۔
ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے؟
امیدوار: فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا۔
انٹرویور: بالکل صحیح۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج میں کیسے رکھیں گے؟
امیدوار: فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا۔
انٹرویور : ٹھیک ہے
شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں سوائے ایک کے۔ وہ کون سا جانور ہے؟
امیدوار: ہرن۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے۔
انٹرویور: بالکل ٹھیک۔
ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں۔ وہ کیسے پار کرے؟
ڈاکٹر 🌹 کوئی پرانی بیماری ہے جو اندر ہی اندر آپکو کھا رہی ہے
مریض آہستہ بولیں باہر ہی بیٹھی ہے
😃😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain