Damadam.pk
Mr--ScorPioN's posts | Damadam

Mr--ScorPioN's posts:

Mr--ScorPioN
 

اندر ھووے گُھپ ہَنیرا
تے باہر دِیوے بالاں مَیں،
جھاڑو لاواں مَسِیت اندر
تے دل وِچ اُلّی گالاں مَیں،
علم رکھاں غِلافاں دے وِچ
تے عزت لوکاں دی اُچھالاں مَیں،
پنج ویلے دی ٹکّر ماراں
تے مَن وِچ بغض نُوں پالاں مَیں،
بے ایمانی وِچ دن لنگائے ..
تے سو کے گذارے کئی سالاں مَیں۔

Mr--ScorPioN
 

نَّـآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ ° فَصَلِِّ لِرَبِِّكَ وَانْحَرْ °اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ °
بے شک ہم نے آپﷺ کو (حوضِ) کوثر عطا کیا ° پس اپنے رب کے لئے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے ° بیشک آپﷺ کا دشمن ہی بے نام و نشان رھے گا °
الکوثر :

Mr--ScorPioN
 

جب بھی وقت ملے اپنی ماں کے پاس بیٹھ جایا کرو کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن جنت کا باعث بنے گا 💓💓💓

Mr--ScorPioN
 

-
!!________ﻣﭩﯽ ﺩﯾﺎﮞ ﮈﮬﯿﺮﯾﺎﮞ ﻧﻮﮞ ﺭﻭﺯ ﮐﯿﮩﮍﺍ ﺗَﮑﺪﺍ______!!
!!________ﻣَﻮﯾﺎﮞ ﻧﺎﻝ ﺍِﯾﮉﯼ ﻟﻤﯽ ﺳﺎﻧﺠﮫ ﮐﻮئی ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺪﺍ_____!!

Mr--ScorPioN
 

دور افق کی گہری چپ میں۔۔
ہم اکیلے ڈھونڈ رہے ہیں بِیتے لمحے___🍂

Mr--ScorPioN
 

منیا میں تو میرا نہیں سی
مینوں پیار کرن دا حق وی نہیں سی
حق وی تو آپ سی دتا
میں کدی او منگیا ای نہیں سی
جس دن تو چھڈیا مینوں
میرے بس وچ کجھ وی نہیں سی
میری کہانی سنن آلا
کوئ یار بیلی سنگ وی نہیں سی
اگلے جہان مل بیٹھاں گے
دل اچ کوئی آس ای نہیں سی

Mr--ScorPioN
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل، آدھی شاعر بنا رکھی ہے
.f5.f5

Mr--ScorPioN
 

*لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟ ۔!!*
*جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔!*
*لڑکی والے ماشاءاللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟*
*میں !*
*جی میں ادھر کی پوسٹیں اُدھر اور اُدھر کی پوسٹیں اِدھر کرتا ہوں۔😝😝😝*

Mr--ScorPioN
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ،
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں ، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں..! .p5

Mr--ScorPioN
 

ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ..... نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون "
دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو ........نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھے کہے ھم دنیا سے بے خبر تھے ......اور..... آپ دین سے بے خبر ھو ..............p5.p5

Mr--ScorPioN
 

یہ جو لکھ رہا ہوں موضوع شہزاد اس موضوع کا عنوان بھی ہوں
سچے دل سے مانگتا ہوں معافی خدایا
بدل دوں گا خود کو انشاءلله کیوں کے میں اک انسان بھی ہوں
.a1.a1

Mr--ScorPioN
 

مجھے نہیں لگتا کے میں اک مسلمان بھی ہوں
بہت کم ظرف اور حیوان بھی ہوں
اپنوں غیروں کو دیتا ہوں دھوکہ میں
صاف لفظوں میں بے ایمان بھی ہوں
مرے شر سے نہ کوئی بچ پایا
کچھ ایسا میں شیطان بھی ہوں
غیر اللّه سے مانگتا ہوں منتیں چڑھا کر
اپنے رب کے حضور منہ نہ کھولوں ایسا بے زبان بھی ہوں
بنّت حوا کی عصمت دری کرتا پھروں
درندہ صفت حیوان بھی ہوں
اتنا منافق اور نجس ہوں پھر بھی جی رہا ہوں
اس خدا کی خدایی سے حیران بھی ہوں
ہر قوم کو خدا نے نیست و نابود کیا
کیوں چھوڑا مجھے اس بات سے انجان بھی ہوں
اتنا گنہگار ہوں پھر بھی دیا ہے خدا نے موقع مجھے
کیوں کے میں امّت نبئ سلطان بھی ہوں

Mr--ScorPioN
 

اور وہ گہرا نیلا امبر
سات سمندر پار کے ساحل
جنگل، ندیاں، گرتا پانی
سب کچھ اپنا دھن ہوتا
کسی بھی چیز کی حد نا ہوتی
وہ کرتے جو من ہوتا
چاند کی کرنیں پہن کے جگتے
اور خاموشی اوڑھ کے سوتے
راتیں دن بھر رکتی ہوتیں
کاش کے خوشیاں بکتی ہوتیں...
.p1.p1

Mr--ScorPioN
 

کاش کہ خوشیاں بکتی ہوتیں
اور دکھوں کا ٹھیلا ہوتا
ایک ٹکے میں آنسو آتے
اور محبت چار ٹکے میں
(پانچ ٹکے میں ساری دنیا)
مفت ہنسی اور مفت ستارے
چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بکتا
خواہش نام کی چیز نا ہوتی
ہاتھ بڑھا کے سب ملتا
ہم چاہتے تو مر جاتے ناں
جی چاہتا تو جیتے رہتے
اونچے نیچے شہر نا ہوتے
پانی پر بھی گھر ہوتے
(کاش کے اپنے پر ہوتے)

Mr--ScorPioN
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 🥰

Mr--ScorPioN
 

انسان کے ساتھ کوئی اور مخلص نہیں ہوتا بس وه خود خود کے ساتھ مخلص ہوتا ہے لیکن میں نے اپنے آپ سے زیاده خود کا کوئی ناقدرہ شخص دیکھا ہی نہیں اور دل سے بڑا دشمن کسی کو پایا ہی نہیں آج تک جب جہاں ذلیل ہوا چل کر خود ہی گیا،ہر کسی کو خود پکڑ پکڑ کر موقع دیا کہ آئیں میری ناقدری کریں اور اس دل نے رہتی سہتی کسر ہمیشہ پوری کی روشن یادیں کہی دور دھکیل کر تلخ حقیقتیں یاد رکھے ہوئے ہے اتنا کچھ کھویا حاصل کیا دل آج بھی اختیار سے باہر ہے
" اک کسک سی دل میں باقی ہے "

Mr--ScorPioN
 

جے پیسیاں نال توں مل جاویں
میں گھر وچ اک وی لیر نہ چھڈاں
جے منگن نال توں مل جاویں
کوئی دربار کوئی پیر نہ چھڈاں
جے میرے رونے تے توں راضی ایں
میں اکھ وچ اک وی نیر نہ چھڈاں
اک پل وی ہو جائے تیری یاد وچوں غافل
ایہو جئے دل نوں میں چیر نہ چھڈاں
🤷🤷

Mr--ScorPioN
 

اودے باہج ادھوری جہی سی
اونج تاں دنیا پوری جہی سی
میں اودے لئی شغل جیا ساں
او میری مجبوری جئی سی
.p5.p5

Mr--ScorPioN
 

شوھر:- میں خود کو سنبھالتا ھوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!!
بیوی:- آپ بھی نہ۔۔۔
چلو بتاؤ آج کیا بناؤں آپ کے پسند کا۔۔؟؟؟
😂😂😂😂
سکھی گھرانے کا فارمولہ
😂🙏🏻
خلاصہ: بیوی کے ساتھ بہترین وقت گزارنا ہے تو ہر وقت بیوی کی تعریف کریں.

Mr--ScorPioN
 

بیوی:- دیکھو نہ، ھمارے پڑوسی نے 50 انچ کا LCD ٹی وی خریدا ھے آپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟
شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ھو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت 📺 TV دیکھنے میں برباد کرے گا۔۔؟؟
بیوی:- اوہ آپ بھی نہ۔۔ ابھی آپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ھوں
😝😜😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیوی:- آپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
😡
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمھیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ھے۔۔!!!🤔
بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئی) سچی۔۔ آپ کے لئے کھیر لا کر آتی ھوں۔
-----------------------
(شوھر-بیوی میں جھگڑا ھو رھا تھا)
بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ھوں۔۔!!!
کچن کو سنبھالتی ھوں۔۔!!!
بچوں کو سنبھالتی ھوں۔۔!!!