میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
آیانہ ہمیں محبت کایقین دلانےکاہنر
ہماری سادگی نےہمیں رسواءکردیا
رخ تمہارا ھو جدھر ھم بھی ادھر ھو جائیں گے۔۔۔
تم سے بچھڑیں گے اگر تو در بہ در ھو جائیں گے۔۔
انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے
خدا کا دین ہے اس لیۓ زندہ ہو وارنہ____
.
میرا اس زندگی کو جھینے کا __جی نہیں کرتا...
کرو گے اِک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو، مگر۔۔۔۔
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں💔💔
ہے یہ خاموشی حی میرا آخری حربہ
اب نہ مانا وہ تو میں ہار جاوں گا
FK
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
بہت چوما ہے ہاتھ کو اپنے.
تیرے پاؤں کے نیچے آ گیا تھا. 😊
کہتے ھو "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
موج بن کر جو کبھی اترا تھا میرے دل میں
اب میری آنکھ میں آ بیٹھا ہے____دریا لے کر
😯


تمہیں تو آتا ہے ناں چھوڑ کرجانا۔
اور تمہارےلئے رونا مجھےاچھانہیں لگتا😭💔
جو اُجالوں میں کھو جائے
وہ چاند راتوں میں بھی نہیں ملتے 🖤
میری پاس تم ہو..💚
اور تہماری لیے رونا اب مجھ اچہا نہیں لگتا💔💔💔🖤🙏🏻😰
#murشid
میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟😛😂
ہے کوئی یہاں #
او کرم خدایا ہے
سورج نکل آیا ہے😂😂
تم اگر مصروف ہو تو
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے
اکیلا خوش ہوں پریشان نہ کر
✍️ ✍️
پیار ہے تو پیار کر احسان نہ کر🙄😔👍💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain