وقت_کا_ستم_تو_دیکھیے___حضور
خود_گزر_گیا_ہمیں_وہی_چھوڑ_کر۔اے💔

اسے کہنا ہم ازلوں سےاکیلے رہتے ہیں'
تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا......❤️
آپ کے پاس کون سا موبائل ہے سیم موبائل 📱 والے فرینڈ 👬
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم..
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں😢
ادھوری محبت💔🔥
اے مجھے صبر کـــے آداب سکھانـے والے _
جب وہ بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تو نے ـــ
تمہاری امی کو بتاو
تم online ہو 😂😁
میں کسی اور کا نہیں ہوں فل حال 🙈🙈
کیا تیرا ہوجاؤں 💍😍
😂😂
سنو
اپنا واٹس ایپ نمبر دو کل واپس کر دوں گا
Promise
😂🙈😍😘
ہم پیار ہیں تمہارے دلدار ہیں
تمہارے ہم سے ملا کرو

آؤ مل کر کریں یہ دعا دونوں
اب کہ یہ سال تیرا میرا ہو۔۔!!
*ہم اسے یاد بہت آئیں گئے*
*جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا
😔😔😔😔😔
سب ہوتا ہے_________تیرے بغیر
بس گزارا ____________نہیں ہوتا
میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو.. 😥
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے..😪
دیکھ ایسے نہ کر بہک جاے گی سہیلی تیری
یوں روز اسکو میرے میسج دیکھایا نہ کر
🔥

لوگ صورت پر مرتے ہیں 🌚
ہم کو محترمہ کے C0mments سے عشق ہے!!❤️
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂😂😅😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain