میں بہت خوبصورت تو نہیں ہوں😌مگر کبھی کبھی ایسی
سیلفی آ جاتی ہے کہ دل کرتا ہے خود کو ہی پرپوز کر دوں😜🙈
کیوں ایک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا
بیشک ! مانگنے کی بہترین چیز میرا وٹس اپ نمبر ہے🙆
پر میں دینا نہیں....😐😒
شیخ رشید کو بیوی
اور مجھے جانو کبھی نہی ملنی 😞🙊😂👊
ختم ہوا تجھے پانے کا جنوں
انا للہ و انا الیہ راجعون
🍂🍂
کسی کی #جان بستی ہے #مجھ میں
کسی کا #درد_سر ___ ہوں #میں
خِـــزاں___________!!
آ کر دریچوں میں ٹھہر جائے تو_____؟
دیواروں پر کیلنڈر بدلنے سے_____؟
بہاریں نہیں آتی_______...!!💔
کوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دو
جو خود پہ پھونک کے مر جاؤں 😊💔
😭😭😭
یاد کر لیا کرو ۔۔۔
ورنہ یاد کیا کرو گے💔
🌿ہائے تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے!🍂
💕یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے🔥❤
- "
لڑکیوں خودکشی کر لو😁😏
آج مجھے آنٹی نے پرپوز کیا🙈😂
یہ جو تم میری پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتی 💔
یہ تم اچھا نہیں کرتی
😥💃😥
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو
تو نے دیکھا نہ___وقت رخصت
کتنے واسطے تھے___آنکھوں میں
💔
سردى جى رحم کرو ۔۔
حال وى کوئی نہیں ۔😇
نال وى کوئی نہیں ۔۔🤣
کنواری جنریشن🤣😂🤣😂
روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا۔
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں🌸
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی؟😑 dear 😭😭😭
سنو
ناشتہ لے کے inbox آجاٶ
میں وہاں اخبار پڑھ رہا ہوں
😁😜😂
تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے😔😔
پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا . . .
نا جانے اہل Group کا تقاضا کیا ہے😒😏
نہ لائک،نہ کمنٹ یہ تماشا کیا ہے😏😏
😉😝😁😂😆😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain