" مُحبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی اِس کا محض تجربہ کِیا جا سکتا ہے ، سچی مُحبت کرنے والا اِنسان آخری سانس تک آپ کا ساتھ دے گا جب کہ ؛ مُنافق سو مجبوریوں کا رونا رو کر راہیں جُدا کر جائے گا! ۔ 🌸
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈال دیتی ہے، ایک رات کی نیند اگر پوری نہ ہو تو انسان کا چہرہ بگڑ جاتا ہے دوسرا مَن پسند شخص میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے❤️