Damadam.pk
Mr-Chikko's posts | Damadam

Mr-Chikko's posts:

Mr-Chikko
 

إنســان میـں إنســان کــے ســوا اور کُچـھ نـہ ڈھـونڈیـں!🌚

Mr-Chikko
 

" ہمارے درمیان اب کوئی تعلق نہیں ، ہم ایک دُوسرے سے کوسوں دُور اپنی اپنی زندگی میں مصروف اِک دُوسرے سے فرار ہیں ، نہ تو ایک دُوسرے کی تصاویر پاس رکھتے ہیں اور نہ انھیں دیکھتے ہیں ، نہ ایک دُوسرے کو بھیجے گئے مُحبت کے پیغامات پڑھتے ہیں اور نہ انھیں سُنتے ہیں ، ایک دُوسرے کے ذکر پہ دِل دُکھتے ہی بات بدل دیتے ہیں ، مگر یاد ۔۔۔ یاد تو باقی رہ جاتی ہے! ۔ " 💔🙂

Mr-Chikko
 

اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں ، خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے☺️

Mr-Chikko
 

دَھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیں چلتی، اس لیےجس سے جب تک رِشتہ رکھیں، احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا

Mr-Chikko
 

مُحبت دو چیزیں چاہتی ہے،
ایک عزّت دوسری قدر۔۔۔۔❤️

Mr-Chikko
 

*خاموش ہو جایا کریں سہہ جایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں یہ عاجزی ہے جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے☞◆💐

Mr-Chikko
 

*کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم پر آنے والی آزمائش ہمارے لئیے ہوتی ہی نہیــــــــں اُســــــــں کا مقصد ہی دوسروں کی اصل شکل دیکھانا ہوتا ہے

Mr-Chikko
 

*وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں

Mr-Chikko
 

اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا ،
بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂*

Mr-Chikko
 

𝑨 𝑷𝒆𝒓𝒔𝒐𝒏 𝒘𝒉𝒐 𝒗𝒂𝒍𝒖𝒆𝒔 𝒚𝒐𝒖 𝒘𝒐𝒖𝒍𝒅 𝒏𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒑𝒖𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒎𝒔𝒆𝒍𝒗𝒆𝒔 𝒊𝒏 𝒂 𝒑𝒐𝒔𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒕𝒐 𝒍𝒐𝒔𝒆 𝒚𝒐𝒖

Mr-Chikko
 

زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں

Mr-Chikko
 

جب اللّٰہ پاک سے محبت ہو جاتی ہے نا،،
تو ہر وقت اس سے ملاقات کا انتظار رہنے لگتا ہے،
ایک ملاقات کے بعد دوسری ملاقات کے لیے بے چینی بڑھ جاتی ہے، طالب کی طلب بڑھتی ہے،
روح کی پیاس ہے جو بجھتی ہی نہیں ہے،
دل میں اس لمحے کی تڑپ آ جاتی ہے جب سارا جہاں سو رہا ہو اور میں اپنے رب سے بات کروں،
اس کے پاس سے اٹھنے کو جی ہی نہیں چاہتا،،،سجدوں میں قرار آنے لگتا ہے،
جو سکون پھر سجدے میں ملتا ہے نا، وہ کہیں اور نہیں مل سکتا،،

Mr-Chikko
 

کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے 🖤

Mr-Chikko
 

*کسى کا عادى ہو جانا*🙁
*محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے*🥀

Mr-Chikko
 

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں

Mr-Chikko
 

ایک موٹی لڑکی کا حسن ہزاروں حوروں کے متشابہ ہے۔۔۔۔

تجھ کو کھو کر بھی کہاں ختم ہو گا تیرا انتظار.. 
دل کے دروازے پہ تیری دستکیں رہ جائیں گی..
M  : تجھ کو کھو کر بھی کہاں ختم ہو گا تیرا انتظار.. دل کے دروازے پہ تیری دستکیں - 
Mr-Chikko
 

دُعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ..
یہ وہاں تک جا سکتی ہیں جہاں انسان نہیں جا سکتا۔
کُن سے لے کر فیکُون تک۔۔۔❤

Mr-Chikko
 

محبتیں اعزاز ہوتی ہیں مگر جب یہ خیرات بن جائیں تو
کشکول توڑ دینا ہی بہتر ہے

Mr-Chikko
 

*کچھ محبتوں کا اختتام اس جملے سے بھی ہوتا ہے : " اللہ نے ہمارا ساتھ قسمت میں ہی نہیں لکھا ..