*سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر* ✨
*زندگی کیا ہے؟*
*لمحے کی خبر نہیں دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔* *ناجانے کب کہاں*
*زندگی کا سفر رک جائے ہم آج "ہیں" کل "تھے" ہو جائیں گے
*" اور پھر دُکھ تو تب ہوتا ہے جب ہم کِسی پر اندھا اعتماد کریں ، اور وہ ثابت کر دیں کہ ؛ ہم واقعی اندھے ہیں!* ۔ 💔🙂
*رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں 💯☺️
*دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں*🙂🥀
*پھر سوچتا ہوں کس سے*🥀
محبت ایک بار ہوتی ہے فقط ایک بار۔۔۔
یہ جو کوئی اور کوئی دوسرا، کوئی تیسرا محبوب لگنے لگتا ہے ناں یہ محصْ کچھ لمحوں کی بات ہے.۔۔
دل میں ہمیشہ اک ہی شخص ہوتا ہے۔۔ وہی روح میں سما جاتا ہے اور خیالوں میں بھی اسی کا پہرا ہوتا ہے.۔۔
ہاں اب یہ پڑھتے ہوۓ بھی آپ سب کو اک ہی شخص یاد آرہا ہوگا چاہے وہ آپ کی زندگی میں اب نا ہو یا اس کا کوئی متبادل مل گیا ہو مگر آپ جانتے ہیں محبت کا لفظ سنتے ہی کون آپ کے ذہن کے دریچوں پر دستک دیتا ہے.۔۔
تنہائی خطرناک ہے، اور یہ آسانی سے نشے میں بدل سکتی ہے۔ جب آپ کو احساس ہو جائے گا کہ وہاں کتنا پرامن ہے، تو آپ کبھی بھی لوگوں کے ساتھ دوبارہ معاملہ نہیں کرنا چاہیں گے۔
*آپ کی مشکل پریشانی صرف آپ کی ہے دوسروں کے لیئے صرف ایک دلچسپ سٹوری ہے جو وہ مختلف محفلوں میں کچھ اضافے کے ساتھ سناتے رہتے ہیں*
زندگی کی سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ ایماندار انسان ہمیشہ لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے۔ کیونکہ وہ سچ کا پابند ہے جبکہ جھوٹ بولنے والا کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔
Suno 😐
set hojao cocomo khilooga 😐
*لوگ حسد انسان سے نہیں*
*بلکہ اس کی زندگی میں موجود*
*سکون ، خوشیوں ، کامیابیوں*
*اور اس کی میسر نعمتوں سے*
*کرتے ہیں۔!!🙂
اگر تم مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہو تو جس دن بارہویں کا آخری پیپر دے کر آؤ تو سمجھ جانا، اب کے بعد تمھارے لئے ہزاروں پریشانیاں، رکاوٹیں، آزمائشیں، مشکلات تیار ہیں۔ آنکھوں کی چمک میں اکثر آنسو چمکیں گے جیسے تم
مہارت کے ساتھ چھپا لو گے۔ 🙂
" میں ہنسا بُہت ہنسا ، جب اُس نے کہا کہ ؛ تُم اب مر ہی جاؤ تو بہتر ہے! ۔ " 💔
" ہندسوں کے بدلنے سے بدلتا نہیں کُچھ بھی ، سپنے نہ محبّت ، نہ مقدّر نہ جدائی! ۔ " 💔🙂
*اور یاد رکھو مکافاتِ عمل کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی یہ بالکل ویسے ہی واپس آتا ہے جیسا آپ نے کسی کے*
*ساتھ کیا ہوتا ہے۔۔۔۔*
" اکثر لوگوں کی زندگی خود سے جُھوٹ بولنے میں گُزر جاتی ہے ، جیسے کہ ؛ وہ آئے گا ، وہ روئے گا ، بُہت پچھتائے گا ، معافیاں مانگے گا ۔۔۔ مگر وہ کبھی نہیں آتا نہ ہی روتا پچھتاتا ہے ، پھر معافیاں مانگنا تو بُہت دُور کی بات💔 ۔ "
تم تو میرا وہ دکھ ہو
جسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے💔
اگر وہ مہرباں ہو جائے, اور پوچھے, کیا چاہئے؟
تو کہوں گا میں
تُو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو ویسے چاہئیے
ُوہی گفتگو جو روح کو سیراب کر دے
وہے سانسیں جو من کو سکون دے
وہی مسکراہٹ جو دل کو راحت دے🖤
اللہ تعالٰی اس پر *رحم* نہیں کرتا جو لوگوں پر *رحم* نہیں کرتا۔۔۔۔۔
*جب رشتہ نیا ہو تو لوگ بات کرنے کا بہانہ مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔🥀
*جب وہی رشتہ پرانا ہوجاۓ
*تو لوگ دوور جانے کا بہانا مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain