Damadam.pk
Mr-Chikko's posts | Damadam

Mr-Chikko's posts:

Mr-Chikko
 

*حوصلہ دینے والے بنیں🍀
*✨جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے🌸

Mr-Chikko
 

اللہ کی رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
مہمان
بیٹی
بارش
بیماری
اللہ کے عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
سود
جہیز
غیبت
جھوٹ

Mr-Chikko
 

مکافات عمل اٹل ہے میری جان
خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا

Mr-Chikko
 

کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں میں مر جاتے ہیں ۔
اصل زندگی میں ایسا کیوں نہیں ہوتا۔۔؟
ہم درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا اور ہم زندہ رہتے ہیں ۔💔

Mr-Chikko
 

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں.

Mr-Chikko
 

*محبت جو شروع میں
*اتنا سکون دہ ہوتی ہے
*بعد میں وہ ذہنی مریض بنا دیتی ہے

Mr-Chikko
 

جب موبائل سے نیٹورک اور رشتوں میں
پیار ختم ہوجائے تو
لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں

Mr-Chikko
 

کچھ لوگ وطن کی طرح ہوتے ہیں،جن کا بچھڑنا پردیس لگتا ہے۔
کچھ لوگ روح ہوتے ہیں جن کا فراق موت ہوتا ہے۔
باقی کچھ بیماری کی طرح ہوتے ہیں جن کا جانا زندگی کہلاتا ہے۔🙂

Mr-Chikko
 

ہمیشہ اکیلے رہنے کے لیے تیار رہیں، کچھ لوگ اچانک بدل جاتے ہیں، آج آپ ان کے لیے اہم ہیں، کل آپ ان کے لیے کچھ بھی نہیں، اور یہی اصل زندگی ہے۔ 🥀

Mr-Chikko
 

بعض اوقات ہم نظر انداذ ہونے کے ڈر سے میسج کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور سامنے والا سمجھتا ہے کے شاید اسے بھی میری طرح کوئی اور مل گیا پر حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔🙂

Mr-Chikko
 

جو مخلص ہوتے ہیں ناں وہ ہمیشہ آپ سے وقت مانگیں گے وہ آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہیں گے اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی انہیں فرق نہیں پڑے گا آپ ان سے زیادہ بات کریں یا تھوڑی🙂

Mr-Chikko
 

جو چیز کسی کو مقدار میں زیادہ دی جائے وہ ضائع ہی ہوتی ہے۔ چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا پھر محبت

Mr-Chikko
 

جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتیں ہاں مگر خاموشی آپ کو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے ۔۔۔

Mr-Chikko
 

" حاصل کرنا یا پھر گنوا دینا یہ دُکھ الگ ہیں ، لیکن جو کل تک آپ کا تھا ، پھر آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا ۔۔۔حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں یار! ۔ "🙂

Mr-Chikko
 

" کِسی کو اپنے راز بتاتے وقت ہزار بار سوچا کریں ۔۔۔ جِن کو آپ گہرا دوست سمجھ کر اپنے تمام راز سونپتے ہیں بس ایک عداوت کی بِنا پر وہ آپ کی عزت خاک میں بھی مِلا سکتا ہے۔ " 💔🙂

Mr-Chikko
 

کبھ کبھی کسی سے بات کرتے ہوئے خدا بہت یاد آتا ہے
اور کبھی کبھی خدا سے بات کرتے ہوئے ایک انسان بہت یاد آتا ہے... 🙂

Mr-Chikko
 

*دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہےجس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے اور جو دوسروں کے آنسو پوجھنا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً اللہ نے آپ کو خاص بنایا

Mr-Chikko
 

*آزمائش تو پھر من پسند چیزوں سے شروع ہوتی ہے* 💯

Mr-Chikko
 

*سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں۔"*

Mr-Chikko
 

*_بس تھوڑا سا صبر کرو اِن مقرر کردہ آزمائشوں کے بعد تمہاری چاہت سے تمہیں نواز دیا جائے گا ♥️