*کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے🥀
*"مجھے اُس کے بارے میں سوچنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے، لیکن میں اِس تکلیف کا عادی ہو چکا ہوں۔"
کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آئے تو اس کے لیے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لئے نیا کچھ بھی نہیں ہے۔
اگر آپ زندگی کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو کسی انسان کے دل میں پیار کی جستجو جگائیں،
اور کسی کی مسکراہٹوں پر محبتیں نچھاور کرتے جائیں۔💖
جنہوں نے آپ کو چھوڑنا ہوتا ہے وہ دن یا رات نہیں دیکھتے اور
جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے وہ پھر حالات نہیں دیکھتے ۔۔۔
بے وقُوف لوگ اپنے زہن پر کنٹرول کرنے کی بجائے لوگوں کے زہن پر طاقت آزمائی شروع کر دیتے ہیں...🙂
"گھر کے سب سے لاڈلے کو ہی اکثر محبت زور دار تمانچہ مارتی ہے ۔"🙂
اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے💔
کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں💔
اگر خود سے زیادہ کسی اور پر اعتبار کرو گے
تو وہ آپ کو کسی وقت ضرور دھوکہ دے گا
جب اُس نے یہ تصدیق کردی تھی
کہ میرا وجُود اُس کے لیے سراسر پریشانی ،اور بیزاریت کے سِوا کُچھ بھی نہیں ،تو میں نے بھی آتے ہُوے اپنی ذٔات کی نحوست کو سمیٹا
اور کُچھ دعائیں
اُسکے دَر پہ چھوڑ آیا
رُوحِ مَنّْ
کبھی انتظار میں انسان کی کیفیت کنویں میں لٹکی اس لاش کی مانند ہوتی ہے ،جو لٹکتی رہے تو تو کوے اور گیدھ نوچتے رہتے ہیں اور گرنے لگے تو لگتا ہے اندھے گڑھے میں جا گے گا ۔اس کا وجود زمیں و آسمان کے مابین ہی متعلق رہتا ہے نہ وہ دنیا والوں میں شمار ہوگا پے اور سانس بند ہونے والوں میں ،سن رہی ہو ناں میں بھی ایسی لاش کے مانند بن گیا ہوں
*قسمت کھیل نہیں کھیلتی اکثر
*انسان انسانوں سے کھیل جاتے ہیں
کیلنڈر کی کچھ تاریخیں زندگی کو ہی دیوار پر ٹانگ دیتی ہیں🙂
اگر تُم اپنی زِندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتے ہو تو ایک شرارتی عورت سے مُحبت کر لو اور اُسے اپنا بنا لو🙂
جب میں نے دیکھا کہ وہ شخص میرے بغیر خُوش ہے تب مّجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میرا چُنا ہوا شخص کتنا غلط ہے۔😊
کبھی کبھی دل کرتا ہے زندگی کو سامنے بیٹھا کر پوچھوں
کاکی تینوں مسلہ کی اے 😕
*اللہ سے مانگیں ہر شے مانگیں جو آپ کو چاہیے کیونکہ وہی دیتا ہے اور وہی دے سکتا ہے*
*مگر سب سے پہلے اس کی رضا مانگیں یقین مانیں جن کو رب کی رضا مل جائے انھیں پھر اور کسی شے سے غرض نہیں ہوا کرتی
🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا انسان موجود ہے جو کہ آپ کی خوشی کا خیال رکھتا ہے تو اُس کے ساتھ اپنی زندگی جی لیں، کیونکہ دنیا میں ایسے لوگوں کی تقسیم مکمل طور پر غیر منصفانہ ہے
🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱
*اِنسان کو کوئی چیز اِتنا نہیں بدلتی جِتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain